Umera Ahmed is one of the most widely-read and popular Urdu fiction novelist and screenplay writer of this era. She completed her Masters in English Literature from Murray College, Sialkot. Later she became an English language lecturer for the students of O and A levels at Army Public College, Sialkot. However she left the job a few years back in order to devote her full attention to writing. She began her writing career in 1998 at a quite young age. Her initial stories were published in monthly urdu digests and later came out in the form of books. She has written about 16 books , comprising of complete novels and compilations of short stories. However it was her novel "Peer-e-Kaamil (S.A.W.W)" which became her identity.
Honestly, I wouldn't recommend this book. It's a 2 out of 5 for me. Umera Ahmed's work usually hits differently, but this one fell flat. It's pretty below average, just your typical story of ego, distrust, betrayal, and jealousy. The book is short, only 251 pages😂😭Gamu and Alla Wasai, his wife, stole the show with their beautifully written characters. I gotta admit the book was kinda cringe from the start, not umera ahmed's usual masterpiece level. I mean she's given us some top-notch novels!! so this felt a bit below than average . This one doesn't quite feel like her usual vibe. It's like, "Is this really her work?" But despite the storyline being a bit ewwwe cringe, I'm telling you this all about Gamu and Alla wasai🥺they stole the show for me literally. Sometimes it's the side characters that leave the biggest impact😫😫😫but if you've read novels like Amarbail, Peer-e-Kamil, man-o- Salwa, and aks etc! this novel won't even come close to 1% of those. So, if you're thinking about buying it, do it at your own risk. Hehe 🙃
کہانی ہے ایک گاؤں کے ماشکی گامو اور اس کی صابر و شاکر بیوی اللہ وسائی کی لاکھ منتوں مرادوں سے ہوئی اکلوتی اولاد تاجور اور گاؤں کے چودھری جن کی بیوی سیدانی ہے (جسے سیدانی کرماوالی ہونے کا غرور بھی ہے) کے بیٹے مراد کی محبت کی یعنی کہانی ہے امیر شہزادے کی غریب پر حد سے زیادہ ذہین و خوبصورت شہزادی سے محبت کی کہانی ہے حسد کی، کہ کیسے آپ حسد کی آگ میں جلتے ہوئے اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی تنگ کرتے ہیں تو جہاں حسد ہو؟ غرور بھی ہو پھر سٹیٹس میں اتنا فرق بھی ہو وہاں اس محبت کا انجام کیا ہوگا؟ امیر شہزادہ لے اڑے گا لڑکی کو یا حسد کی نظر ہو جائے گی محبت؟ خیر اگر آپ پاپولر فکشن ریڈر ہیں اور محبت کی کہانیاں پڑھنا اچھا لگتا ہے تو یہ کتاب آپ کے لیے ہے.ہلکی پھلکی کتاب ہے، ایک دفعہ بیٹھ کر مکمل کی جا سکتی ہے
Guys, Umerah Ahmed did it again!!!😭😭 the amount of tears I've shed during reading this book is just uncountable. This book was everything I was craving for a long time ago. Okay so the book plot was really good I mean I was curious the whole time what's gonna happen now. 1000000/10 for the amazingg plot.👏 The characters were so good. Each and every character was described so beautifully. The whole story was perfect. It had many emotions, some very sad, some were pitiful, some were betrayals, some were jealousy and some were happy. The one message this book sent was that when a person love someone, some people might not want to admit it and burn in the fire of jealousy. They become obstacles in the lover's way but only the fate will decide their future. 💗 I'm desperately waiting for the other part of this book!!🥺❤️
کتاب کا نام: دانہ پانی مصنفہ کا نام: عمیرہ احمد ریٹنگ: 3.8/4
"بری گھڑی دستک دے کے نہیں آتی ہے اور ہر دعا کی دیوار پھاند لیتی ہے وہ" یہ کہانی ہے جھوک جیون کے سادہ مگر گہرے رنگوں میں رنگی ہوئی گامو ماشکی اور اس کی بیوی اللہ وسائ کی۔ کہانی کا تانا بانا تقدیر، محبت، حسد اور سازش کے گرد بُنا گیا ہے۔ پورے گاؤں کو فی سبیل اللہ پانی پلانے کی ذمہ داری گامو نے سنبھالی ہوئی تھی۔ گاؤں میں کوئی گھر ایسا نہ تھا جس کی خوشی میں اللہ وسائ شامل نہ ہوئی ہو اور نہ کوئی ایسا جس کے غم میں اللہ وسائی نے آنسو نہ بہائے ہوں۔ انھیں میں ایک گھر چوہدریوں کا بھی تھا جن کے گھر سے اناج گامو کے گھر آتا تھا۔ شادی کے کئی سال بعد بھی گامو اور اللہ وسائ کے ہاں کوئی اولاد نہ تھی۔ اس کے لئے انھوں نے پیر ابراہیم سے دعا کروائی اور اسی سال پیر ابراہیم کی بیٹی کی شادی چوہدری کے بیٹے سے ہو گئی۔ جس دن اللہ وسائ کو اولاد کی خوش خبری ملی اسی روز تاجور بیاہ کے آئین اور خوب بارش ہوئی۔ جیسے ہی یہ بات تاجور تک پہنچتی اس نے بلاوجہ اللہ وسائی کی اولاد سے بیر پال لیا۔ اور یہ چیز آہستہ آہستہ شدت اختیار کرتی گئی۔ تاجور کا ایک بیٹا تھا مراد جو کہ ولایت سے لا کی ڈگری کرنے گیا تھا۔ اور گامو اور اللہ وسائ کی بیٹی کا نام موتیا تھا جو ڈاکٹر بن رہی تھی اس کی خوبصورتی کے چرچے سات گاؤں میں مشہور تھے۔ مراد، موتیا کو دیکھتا ہے اور محبت کا شکار ہو جاتا ہے۔ اسی دوران موتیا کی ایک دوست بتول، مراد اور موتیا سے حسد کرنے لگ جاتی ہے۔ اور تاجور کے ساتھ مل کر مراد اور موتیا کے خلاف سازش کرتی ہے۔ اور مراد ایک عام آدمی ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے موتیا سے منہ موڑ لیتا ہے۔ گامو اور اللہ وسائی بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہو جاتے ہیں اور موتیا دن بہ دن پاگل پن کا شکار ہوجاتی ہے۔ اور مراد شادی کر لیتا ہے۔ کچھ وقت بعد مراد کی مری ہوئی محبت دوبارہ زندہ ہو جاتی ہے اور وہ موتیا سے شادی کرنا چاہتا ہے۔ لیکن تاجور اپنی شکست کیسے دیکھ سکتی ہے اس لیے وہ دوبارہ موتیا کے ساتھ کچھ برا سوچتی ہے لیکن اس دفعہ قسمت بھی اس کا ساتھ نہیں دیتی اور تاجور کو درد ناک شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے (یہ آپکو کہانی پڑھ کر ہی پتہ چلے گا کہ کس طرح)
Spoiler Section:
اس کہانی کا پلاٹ بہت اچھا ہے، مجھے بہت پسند آیا کہ گامو اور اللہ وسائی کا نرم دل ہونا کس طرح دکھایا گیا ہے۔ اس کہانی سے ہمیں یہ سبق بھی ملتا ہے کہ کوئی بھی شخص مکمل طور پر بھروسے کے قابل نہیں ہوتا۔ بتول کا موتیا کو حسد میں دھوکہ دینا ثابت کرتا ہے کہ چاہے آپ کا کوئی کتنا ہی پکا دوست کیوں نہ ہو، کسی نہ کسی موقع پر وہ آپ کے ساتھ دھوکہ دے ہی جاتا ہے۔ اور مراد جو بڑے بڑے دعوے کرتا تھا کہ میں ایسا ہوں، میں ویسا ہوں، جب حقیقت سامنے آتی ہے تو وہی ایک عام مرد ثابت ہوتا ہے۔ سب سے زیادہ افسوس مجھے گاموں کی موت کا ہوا تھا۔ آخر میں ایک بات جب مراد موتیا کو چھوڑ کر چلا جاتا ہے تو موتیا کو بالکل چپ لگ جاتی ہے۔ ٹھیک ہے، انسان غم کا شکار ہو جاتا ہے لیکن موتیا اپنے والد کی موت پر بھی بولنے پر مجبور نہ ہو سکی، یہ سمجھ سے باہر تھا۔ ٹھیک ہے، بندہ دکھی ہوتا ہے لیکن اس حد تک ہونا کچھ زیادہ ہی لگا۔ خیر، ناول کی ایک اچھی بات یہ تھی کہ جب آپ اسے پڑھنا شروع کرتے ہیں تو دل چاہتا ہے کہ اسے مکمل کئے بغیر چھوڑا نہ جائے۔ I felt my self hooked to it ❤️🫶
This entire review has been hidden because of spoilers.
This is my review of Dhanapani—and honestly, I have very mixed feelings about it.
The beginning of the story is genuinely beautiful. It feels like a painting—soft, detailed, and emotionally engaging. That’s actually why I gave it two stars, purely for how strong and captivating the start was. The atmosphere, the setup, the emotional tone—everything draws you in so well.
But after that, things started going downhill for me, mainly because of the MMC. I truly, truly disliked him. His character just became more frustrating as the story progressed. He falls in love quickly, which is fine, but then everything else about him—his lack of communication, his confusion, and especially his decisions—just didn’t make sense. This is someone educated, exposed to life abroad, someone who should have emotional awareness. Yet he behaves in such a closed, passive, and avoidant way. Instead of asking questions, instead of communicating, he jumps to conclusions and lets misunderstandings grow.
And then his decisions—distancing himself, rushing into another marriage, acting like his feelings are justified without ever properly addressing anything—it just felt immature. It’s like he keeps making things worse and then never takes accountability. It was honestly irritating to read.
Another major issue is the MMC’s mother. She stands out a lot in the story, but not in a good way. She is consistently harsh, selfish, and emotionally cruel. She sees herself as superior and doesn’t consider others’ feelings at all. And what’s frustrating is that this behavior continues till the end—there’s no meaningful change or reflection. It makes her character feel heavy and dominating in a negative sense.
The FMC also disappointed me to some extent. She’s described as beautiful, kind, and someone who could have had a much better life. She has supportive friends, opportunities, and a life full of potential. Yet she stays stuck in this one-sided emotional attachment. I understand love, but at some point, it just feels like she’s wasting herself on someone who isn’t giving her the same effort or clarity. A simple conversation could have resolved so much, but that never really happens.
Another confusing and frustrating part was the suicide. It felt unclear and unresolved. There was no strong message, no proper explanation, nothing that justified or explained it in a meaningful way. If it truly was suicide, then it becomes even more problematic because it’s handled without depth or responsibility, which is disappointing.
Overall, the story had a very strong and beautiful start, but the character development—especially of the MMC—and the lack of communication really brought it down for me. It became more frustrating than emotional, and instead of meaningful progression, it felt like repeated poor decisions and unresolved conflicts.
دانہ پانی ایک رومانوی ناول ہے یہ موتیا اور مراد کی محبت کی کہانی ہے جسے مصنفہ نے داستان کی شکل میں بیان کیا ہے۔ کہانی شروع ہوتی ہے ایک گاؤں جھوک جیون سے جہاں دو غریب مگر شاکر و صابر جوڑا گامو اور اللہ وسائ رہتے ہیں ۔ وہ دس سالوں سے بے اولاد ہیں ایک روز وہ پیر ابراہیم کے پاس جاتے ہیں جن کے بارے مشہور ہے کہ ان کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی گامو اور الله وسائ بھی دل میں اولاد کی آرزو لیے پیر ابراہیم سے دعا کرواتے ہیں پھر ان کے گھر ایک بیٹی پیدہ ہوتی ہے جس کا نام موتیا ہوتا ہے جو اپنے حسن و جمال سے موتیے کا پھول ہی معلوم ہوتی ہے اس کی خوبصورتی کے چرچے سات گاؤں میں مشہور ہیں۔ دوسرے اور تاجور اس گاؤں کے چودھری کی بیوی ہے اسے اپنے سیئدانی ہونے کا بڑا غرور ہے اس کی ایک ہی اولاد ہے مراد جس پر وہ جان چھڑکتی ہے اپنی شادی کے دن سے ہی اسے گامو اور الله وسائ سے خدا واسطے کا بیر ہو جاتا ہے جو آگے چل کر موتیا سے نفرت میں بدل جاتا ہے کیسے یہ آپ کو ناول پڑھ کر معلوم چل سکیگا۔ یہ ایک ٹریجک لو سٹوری ہے جس کا اختتام رنجیدہ کر دینے والا ہے لیکن ابھی اس کا دوسرا پارٹ منظر عام پر آنا باقی ہے۔ اس کہانی کے دو کردار مجھے سب سے .چھے لگے گامو اور الله وسائ گامو ایک غریب ماشقی ہے جو اپنی مشق بھر کے لوگوں کے گھروں میں پانی پہنچانے کا کام کرتا ہے وہین الله وسائ ایک سادہ گھریلو عورت جو لوگوں کے غم کو اپنا غم سمجھتی ہے اور ان کی خوشیوں میں خوش ہوتی ہے اس کتاب سے میں نے سیکھا کہ غرور کس طرح انسان کو لے ڈوبتا ہے کس طرح آنکھوں پر میں کی پٹی باندھ دیتا ہے کہ دوسرےانسان کی جان لینے سے بھی نہیں ہچکچاتا۔ تاجور کے کردار سے میں نے سیکھا کہ وہ دنیا جو کسی کے جزبات رول کر بنائی جائے کبھی بھی زیادہ دیر قائم نہیں رہتی اور گھمنڈی کا سر ہمیشہ نیچا رہتا ہے ۔ بتول کے کردار سے میں نے سیکھا کے وہ محل جو کسی کو دھوکہ دے کر تعمیر کیا جائے جلد ہی ڈھے جاتا ہے۔ گامو اور الله وسائ سے میں نے سیکھا انسان کو ہمیشہ الله تعالیٰ کا شکرگزار رہنا چاہئے ۔ اور مراد سے میں نے سیکھا اس سے میں نے کچھ نہیں سیکھا وہ نہ اچھا شوہر بن سکا نہ اچھا باپ اور نہ ہی اچھا محبوب ایک طرف تو اس نے غلط فہمی میں آکر موتیا سے اپنا رشتہ ختم کر لیا تو دوسری طرف شادی کرکے اپنی بیوی کو خوش نہ رکھ سکا دو بچوں کاباپ بن جانےکے باوجود بھی ان سے لاتعلقی برتی۔ دوسری اور ماہ نور جس کی زندگی بلاوجہ ہی مراد سے شادی کروا کر جہنم بنائی گئی مراد کبھی اسے دل سے بیوی کے طور پر قبول نہ کر سکا ۔ کہانی میں بہت سے لوپ ہولس تھے مصنفہ اور بہتر انداز میں ترتیب دے سکتی تھیں آخر عمیرہ احمد جو ٹھریں ۔
'It is so bad i wanna give it a zero but that's not possible so i give it a one' (only one good thing about this book was Allah Wasayi and Gaamu Mashki) *sigh* where should i start from first lets talk about the male lead ; is he mentally okay?he 'claims' that he is madly in love with motiya but doesn't even trust her (oo bhai ishq ka naam kharab na kar) like why the hell you didn't even ask her what was going on and why was she with sayeed? bro litteraly said "ja motiya, tujhe dil se uttar diya meinei" what in the MAJNU? (if i were motiya , i would have made a disgusted face) murad, are you blind? didn't you see her friends dupatta on her head? funny part was when he was insulting his WIFE by constantly saying his lovers name (and MAHNOOR said that he gave me respect but not love...girl when and where ??did he gave you RESPECT by calling you "motiya" on YOUR wedding night! if HE can't forget "his MOTIYA" why did he marry mahnoor and RUIN her WHOLE LIFE!!!
lets talk about Motiya like girlllll its not that deep..... she was just beautiful,strong (where?) and 'the most gorgeous girl' blah blah blah she was going to be a doctor and she just forgot everything??? are you serious...like Whyyyy is it necessary to always feel pity for the female lead? ??why can't we have a strong female lead who GRADUATED and help those "dying" people of her village (I BLAME HER FOR HER FATHERS DEATH) i don't blame tajwar AS MUCH AS (JK I HATE THIS CRAZY AURAT)(she literally had beef with a kid) I BLAME MURAD: MENTALLY RETARDED BOY (JAIL) THE AUDACITY of this MAN is killing me fr i can write a whole book on "pagal murad ke kisse" *BIG SPOILER COMING*
i am glad he is dead ;) my questions for umera ahmad: kaha hai motiya aur allah wasi??? unko zameen nigal gayi ya asmaan kha gaya? gaamu kaise mara tha? was it a suicide? it better not be a suicide because i want him to be in jannah. he didn't deserve this at all I appreciate you reading my tirade on this book ;)) stay healthy and be safe from boys like murad
عمیرہ احمد کا ناول اور اس کی درجہِ بندی صرف 1؟ ایسا کیوں؟ کیا یہ کتاب اتنی بری ہے؟ جی۔ یہ کتاب اتنی ہی بری ہے۔ اس کتاب کو لکھنے کا مقصد تک میرے سمجھ سے باہر ہے۔ اس میں کچھ نیا نہیں، وہی گھسی پٹی کہانی۔ لیکنمسئلہ کہانی کے گھسی پٹی ہونے کا نہیں ہے۔ میرے لئے کہانی میں نیاپن نہ ہونا مسئلہ نہیں، اس کی execution مسئلہ ہے۔ اس کتاب میں کرداروں کا کوئی سانچہ کوئی پرسنیلٹی نہیں تھی۔ گاؤں کے لوگ گاؤں والوں کی طرح بات نہیں کرتے تھے (سوائے گامو، اللہ وسائی اور تاجور کے یا اں کرداروں کے جنہیں منفی دکھانا ہو). شہر سے پڑھ کے لندن سے آیا مراد شروع میں تو ویسے ہی بات کررہا تھا لیکن بھر گاؤں میں دو دن رہنے کے بعد ان کے انداز میں بات کرنے لگا اور آگے جاکر اس کا انداز آدھے تیتر آدھے بٹیر جیسا ہوگیا۔ مراد کی پوری کہانی میں ایک ہی قابل ذکر خوبی تھی جو مصنفہ نے بار بار ہمیں بتائی اور وہ یہ تھی کہ وہ کنگز کالج سے بیرسٹری کررہا تھا۔ اس کی محبت کو ایک فلسفیانہ رنگ دینے کے لیے ہر بار یہی دوہرایا جارہا تھا کہ وہ محبت کے سوالوں کا جواب قانون کی موٹی موٹی کتابوں میں ڈھونڈتا پھر رہا تھا (بھائی ؟؟؟؟)۔ پھر آتی ہے ہماری اتنی خوبصورت موتیا کہ جس کو دیکھ کر کتے بھی بھونکنے کے بجائے میاؤں کر کے چلے جاتے تھے۔ وہ اتنی خوبصورت تھی کہ سات گاؤں اس کی خوبصورتی کے قصے مشہور تھے۔ اور ماشاءاللہ سے اتنی قابل تھی کہ MBBS کرنے سے پہلے ہی ڈاکٹر بن چکے تھی اور لوگوں کا مفت میں علاج کرتی پھرتی تھی۔ مراد کی طرح ہماری موتیا کی بھی کوئی پرسنلٹی نہیں تھی۔ کبھی وہ بہت میچور بن جاتی تھی اور کبھی وہ انتہائی بے وقوفانہ حرکتیں کرتی تھی جس کی کوئی تک نہیں تھی۔ ڈگری مکمل کرنے سے پہلے ہی ڈاکٹر بن جانے والی موتیا کو یہ بتانے کے باوجود کہ مراد اب اسے نہیں چاہتا یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ وہ اپنے گھر والوں کو بتائے کہ اب اس کی بارات نہیں آنی مگر محترمہ دلہن بن کے اس کے انتطار میں بیٹھ گئیں۔ اس کتاب میں دانہ پانی کا اس کہانی سے تعلق بہت ہی غیر واضح ہے اور اور اس کی گہرائی صرف اس کے پیش لفظ سے معلوم ہوتی ہے۔ اگر اسے تھوڑا وقت دیا گیا ہوتا، مزید بہتر طریقے سے لکھا گیا ہوتا تو شاید اس میں کچھ تعریف کے لائق ہوتا! میرا مشورہ ہے کہ اس ناول کو پڑھ کر اپنا وقت برباد نہ کریں، یہ کہانی اس قابل نہیں کہ اس کو پڑھ کر خود کو ٹارچر کیا جائے۔ جب تک میری طرح اذیت پسند نہ ہو اس کتاب سے دور ہی رہیں تو بہتر ہے۔
کہتے ہیں دوسروں کی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے۔ جو نہیں سیکھتا وہ غلطی کر کے سیکھ جاتا ہے اور کچھ لوگ میرے جیسے ہوتے ہیں جو بار بار ایک ہی غلطی کو دہراتے ہیں کیونکہ انہیں چین نہیں پڑتا۔ دانہ پانی کا آغاز بڑا میچور تھا، بغیر کسی گلیمر، انگریزی اور سی ایس ایس کے ذکر کے عمیرہ احمد کا ناول لگ ہی نہیں رہا تھا۔ شاید اس بار عمیرہ نے واقعی میں کچھ مختلف لکھنے کی کوشش کی تھی پر جیسے جیسے موتیا کے حسن و نزاکت سے صفحے بھرنے لگے مانو اپنا آپ کامپلیکس کا شکار ہوگیا۔ ڈاکٹر کوئی بھی بن سکتا ہے پر جو شفاء موتیا کے ہاتھوں میں تھی وہ اسے ہر لڑکی سے ممتاز ظاہر کرتی۔ موتیا کے ماں باپ نے بڑی مشکل گزاری اس کا انعام انہیں موتیا کے ڈاکٹرنی بننے کی صورت میں ملنا تھا پر موتیا نے وہی کیا نا جس کا ایک ناول میں ڈر ہوتا ہے اس نے عشق کرنے کی غلطی کر لی۔ آگے اب سپوئلر ہیں اپنی ذمہ داری پر پڑھیں۔ یہ نالوں والے ہیرو ہیروئن ہی اتنے ویلے ہوتے ہیں ورنہ اصل زندگی میں کسے اتنی فرست ہے کہ عشق بھی لڑائے اور پھر دیوانا بھی ہوجائے۔ موتیا اور مراد کی شادی نہیں ہوتی بلکہ آخر میں موتیا پاگل اور مراد مر جاتا ہے۔ اس ناول کا دوسرا پارٹ بھی آنا ہے اور اس میں میرے اندازے سے موتیا نے ڈاکٹرنی بن جانا ہے اور مراد کا ہم شکل انڈین ڈراموں کی طرح لوٹ آئے گا یا کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ ناول میں ڈرامہ اور جذبات کی بھرمار ہے اور یہ کسی زاویے سے عمیرہ احمد کا نہیں لگتا کیونکہ یہ بہت بچکانہ تھا۔ مصنفہ نے اس سے پہلے بہت میچور ناول لکھے اسی لیے یہ ایک گوسٹ رائٹر کی کارستانیہ لگتا ہے۔ اب گوسٹ رائٹر سے لکھوانا کوئی غیر قانونی کام نہیں۔ پر گوسٹ رائٹر کا کام کچھ زیادہ ہی الگ ہوگیا۔ دانہ اور پانی کا جو تعلق تھا وہ بڑا مزے کا تھا۔ اپنی جگہ پر یہ ایک اچھا ناول تھا۔ اگر یہ کسی اور کا لکھا ہوتا تو حیرانی نا ہوتی۔ باقی پڑھ لیں۔ اچھی وقت گزاری تھی۔ جب موتیا کے دروازے کے سامنے سے مراد کی بارات گزرتی ہے افف وہ بڑا دھوم تانا تانانا کرنے والا سین تھا۔ ویسے تو پورا ناول کیا کم دھوم تانانانا تھا۔ لڑکا لڑکی کو خوبصورت اور جزباتی ہونا چاہیے تبھی ایک اچھی پریم داستان پروان چڑھتی ہے۔ موتیا سے زیادہ مجھے اس کے ماں باپ کی زندگی دلچسپ لگی۔
i have to say ... It was a guilty pleasure.. and I'm confused whether to love it or hate it . Gamo and Allahwasai literally stole the show, such lovely and pure souls
Murad? idk man i feel like he was kinda stupid.. i mean bro come on, the signs were literally there, LITERALLY!! and one thing that was giving me an THE ick was his behavior .. i mean bro made 2 sons in two years ? 💀 like bro don't even get me started!! on one hand you don't even speak properly to your wife but still giving her kids back to back .... classic MEN behavior Mahnoor wasn't at fault here ...the problem was Murad i Wasn't even sad for Murad's death💀💀 i think after everything he didn't deserve to have Motia
i felt so bad for Motia, for her parents. they deserved the world 😭 😭 😭 but then again , She was Stupid as fuccckkkk #$&@!!
The one and only Tajwar .. i think she deserved WORSE... what happened to her was literally the bare minimum... i wanted that bit*h to burn in the pit of hell #$@&!! m#@$g$--$!#&!!
but most importantly where did Motia and Allahwasai went? where are they? How did Gamo died? suicide? or an accident? the end was so confusing , at least UA should've explained the ending better because i think part two would ruin this already messed up novel if there is any...
bro i was literally having bad dreams after i completed this book NGL 😭
BUT i like to torture my last two paralyzed brain cells, still loved it short ,sweet, diabolic questionable ,heartbreaking, traumatizing .. just my type💀
So this is another short work that has been written by Umera Ahmed. As I started this novel, I thought It might be based on RIZQ according to the name of novel (Dana Pani). It has some spiritual touch as well. This is a most different work by her, because usually when readers read her work so every time we find different spiritual and social aspects. But this is different.
Lets talk about the characters, Gaamu and Alla wasai are beautiful characters that has been written by her, Most simple with no perfection but they both have golden hearts. "Gaamu" is a maashki who supplies water to villager's home from the well of village. Alla wasai is his wife who speaks indistinctly, they had no baby then once they met Peer Ibrahim and ask him to make dua for them. After some time they became parents of a beautiful baby girl "Motiya"..then a new journey starts of Motiya and Murad (who is grandson of Pir Ibrahim). The difference has been described very will in between two type of people, one type of "Daane wale" means Choudhary of Village who have vast lands full of grains and another type of "Pani wale" means poor who works for their grains.
This story gives 19s vibes and has been plotted in old times. The Characters suffered a lot in this book and yeah the ending is tragic.
So If you are finding a book for short time period and engaging story then this is for you. Giving it 3 star just because of some flows in this book.
This is a story of the love of Tajwar, the only child of a villager, Gamo, and his patient and grateful wife, Allah Wasai, who were blessed with millions of prayers. He and Murad, the son of the village's Chaudhary, whose wife is Sidani (who also boasts of being a Sidani Karmavali), are the love stories of Murad. That is, it is a story of a rich prince's love for a poor but extremely intelligent and beautiful princess. It is a story of jealousy, how you make your own and your loved ones' lives miserable while burning in the fire of jealousy. So where there is jealousy? There is also pride, and there is such a difference in status, what will happen to this love? Will the rich prince take the girl away or will jealousy be the only one who sees love? Well, if you are a popular fiction reader and like reading love stories, then this book is for you. It is a light book, it can be completed in one sitting. (it will make you laugh, cry and cry give it a try if you wanna read old school & if you don't care so much about ending) My 5 star read!!
دانا پانی-جس کی تلاش کچھ کو پارس کردیتی ہے کچھ کو پتھر ،یہ انتساب پڑھ کر ہی آپکو کہانی کی رکھ کا احساس ہوجاتا ہے ،مجھے تو سب سےزیادہ اس انتساب نے متاثر کیا تھا یہ محیظ چند لفظ آپکو بہت کچھ سیکھا دیتے ہے ۰ بہرحال کہانی کی اور آئے تو میرے خیالات تھوڑے سے مکسڈ ہے ،اس کی وجہ یہ بی ہے کہ مینے امیرہ کو بہت کم پڑھا ہے تو انکی لکھائی سے میں واقف نہیں ،لیکن مجھے انکی کہانیوں کا کچھ کچھ اندازہ ہے ،یہ تمہید میں اسیلئے باند رہے ہو کیوکہ میرا ریویو بی اِسی کے گرد ہے ۰کہانی کی اور اے تو نا تو مجھے وہ کوئی بہت ہی زیادہ اچھی لگی نا ہی زیادہ بری ،ایک اچھی کتاب کہ سکتے ہے آپ ،مجھے جو چیز دل کو بائے ہے اور جسکی وجہ سے مینے چار سٹار دیے ہے وہ ہے گامو اور اللّٰہ وسائی کے کردار ،میرے لئےوہی مرکزی کردار ہے ،ایک زندگی سے برپور کردار جو بہت سادگی سے اپنی زندگی گزارتے ہے پر پھر بی اللّٰہ کا شکر کرنا صبر کرنا نہیں چھوڑے سب سےبڑھکر ایک دوسرے کا ساتھ ،انکی باتو سے انکے فیصلوں سے ،جوکچھ انپہ ابیٹی میرے لئے بہت سبق آمیز تھا اور یقیناً قارئین کے لئے بی ہوگا ۰کہانی کے منفرد کردار بی سبق آمیز تھے کیوکہ انکو بکل حقیت سے آراشنا لکھا گیا تھا ،جو کہ ایک قدوی حقیقت ہے پر پھر زندگی بی تو ہے اور شائد یہی خوبصورتی ہے عمیرہ احمد کی لکھائی کی ۰کہانی کے مرکزی کردار ،معذرت کے ساتھ انکے رشتے کی سمجھ مجھے آدھی کتاب تک نا آئے،پر پھر بکل لاسٹ میں ایک لائن کی وجہ سے آگئے تھی ،مرکزی کردار میری راے میں کافی کچے لکھے تھے ،شاید موتیا نہیں پر مراد ،پیش لفظ سے مجھے اندازہ ہوگیا تھا اور کچھ مینے اپنے دوستو سے ب سن رکھا تھا پر میرے نظر میں اسکو کسی اور طریقے میں بی لکھا جا سکتا تھا ،بہرحال اگر مینے کچھ محسوس کیاتو صرف موتیا کے لئے پر شاید انسان کبھی کبار آزمائشوں پہ کھرا نہیں نکلتا ۰ میرے لئے یہ ایک اچھی ون ٹائم ریڈ تھی اور یہ کہوگی کہ اسکو سبق امیز کتاب سمجھ کر ایک بار ضرور پڑھے ۰
موتیا کسی خوبرو شخص کو سالوں سے مسلسل خوابوں میں دیکھتی آ رہی ہے اور پھر پانچ سال بعد وہ اسے حقیقی زندگی میں دیکھ بھی لیتی ہے۔ ٹرین اسٹیشن پر
اچھا سن! تجھے اب بھی خواب میں وہ لڑکا نظر آتا ہے؟
موتیا نے چونک کر اسے دیکھا اور سر ہلایا۔
اچھا؟ اب کب آیا وہ خواب میں؟
رات کو۔ اس بار میں نے خواب میں سانپ بھی دیکھا۔
واقعی عمیرہ احمد کچھ یوں لکھتی ہیں کہ پڑھتے ہوئے یہ نہیں لگتا کہ لکھنے والی نے بہت محنت سے لکھا ہے۔
She makes it seem easy! And I just don't get it. How does she do it?
بے حد مہارت سے لکھا گیا جذبات میں پرویا گیا ناول ہے۔ نفرت، انتقام ، حسد، تکبر اور ان سب کے بیچ پروان چڑھتی ایک روحانی محبت۔ یہ موتیا اور مراد کی کہانی ہے۔ وہ اسے اپنی روح کا حصہ مانتا ہے۔ یہ کہانی ہمیں نسبتاً پرانے دور میں لے جاتی ہے جب بارات پہ روپیوں کے بجائے سکے پھینکے جاتے تھے۔ کہانی شروع ہوتی ہے گامو سے۔ وہ گاؤں کا ماشکی ہے جو کنویں سے پانی بھر بھر گاؤں کے سبھی گھروں کو پہنچاتا ہے اور چوہدریوں کے ہاں بھی۔ موتیا اور مراد اسی گاؤں کے دو افراد ہیں مراد چوہدریوں کی اکلوتی اولاد ہے جسے بیرون ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے بھیجا گیا۔ کردار نگاری بہت اچھے سے کی گئی ہے خواہ وہ مراد جیسا ہیرو ہو موتیا جیسی ہیروئن یا ولن اور کچھ بیچ کے کردار جو نہ پوری طرح اچھے ہو پائے نہ برے۔ تاجور اس ناول کا ایک اہم کردار ہے جسے اپنے حسب نسب پہ بے حد فخر ہے اور وہ دوسروں کو اپنے برابر میں برداشت نہیں کر سکتی۔ جو بھی تلخیاں اس ناول میں بیان ہوئیں وہ حقیقت پہ مبنی ہیں اور مجھے کہانی میں کہیں کوئی جھول دکھائی نہیں دیا۔ بارات والا منظر بہت خاص رہا مجھے اپنی آنکھوں کے سامنے سب ہوتا دکھائی دیا اور اب بھی وہ منظر میری آنکھوں میں محفوظ ہے۔ یہ ناول بہت ہی خاص رہا۔ مجھے بے چینی سے اس کے اگلے حصے کا انتظار ہے۔
This book is quite different from Umera Ahmad’s usual work. If you are a fan of her writing I would suggest keeping your expectations open rather than expecting her typical style. The plot itself was fairly ordinary but the writing was beautiful. One thing Umera Ahmad does exceptionally well is make even the simplest most uneventful moments feel meaningful. She has a way of turning ordinary things into something worth reading. I am not sure if I would actively recommend this book but I enjoyed reading it and do not regret picking it up🐸✨
I have no words to explain what I felt after completing it. It's more tragic than Amarbail, according to me. Umera Ahmed is so skilled in writing in short novels. She actually follows that "Brevity is the soul of wit"
2.5/5 It was a mixture of Humsafar and Sadqay Tumharay, but despite it being clichéd to the core, I was enjoying it a lot until its end. It was said at the end that the story would be continued in the sequel, but I don't see the point of sequel with the ending this book had. Would have been better if this book was given a proper ending, instead of going for a sequel, considering it isn't even as long as Umera's other books. A major let down after Alif, but nevertheless, an enjoyable read (barring the ending), with some good dialogues.
Daana is one of those books that explains that your envy and prejudice can destroy even your loved ones. It has one of the nicest love story. It contains a friendship and betrayal in friendship. Umera Ahmed had shown that after commuting sin how some people just don't even care and consider it as wrong and how some people suffer from the guilt of betraying their friend for their own selfish reasons everyday. The barrier of the caste and class society has made always led some love stories in the midway and made them suffer. One of those books I rate as 5 stars and suggest everybody to read.