Jump to ratings and reviews
Rate this book

Nashaib / نشیب

Rate this book
عبداللہ حسین کی پانچ کہانیوں اور دو ناولٹ کا مجموعہ جو پہلی مرتبہ 1981ء میں منظر عام پر آیا۔۔
مندرجات، ناولٹ: نشیب، واپسی کا سفر۔
کہانیاں: ندی، سمندر، جلاوطن، دھوپ، مہاجرین۔

311 pages, Hardcover

First published January 1, 1981

5 people are currently reading
225 people want to read

About the author

Abdullah Hussein

14 books161 followers
Abdullah Hussein was an Urdu novelist and short story writer from Pakistan famous for his novel Udaas Naslain.

Ratings & Reviews

What do you think?
Rate this book

Friends & Following

Create a free account to discover what your friends think of this book!

Community Reviews

5 stars
24 (38%)
4 stars
23 (37%)
3 stars
9 (14%)
2 stars
3 (4%)
1 star
3 (4%)
Displaying 1 - 2 of 2 reviews
Profile Image for ahmad  afridi.
139 reviews161 followers
July 18, 2016
کافی عرصے بعد اردو ادب کی کوئی اچھی کتاب پڑھی . کتاب افسانوں اور ایک ناولٹ پر مشتمل . ایک بات جو ان تمام افسانوں اور ناولٹ میں مشترک ہے وہ یہ کہ مرکزی کردار اپنے ماضی کے واقعیات بیان کرتا ہے _ اور اکثر دیار غیر میں گزری مشکلات کا ذکر ہے _ شروع میں ایک افسانہ سمجھنے کے لئے ٣ بار پڑھنا پڑھا جس کی وجہ سے کتاب پر گرفت نہیں رہی لیکن پڑھتے پڑھتے دلچسپی بڑھتی گی اور آخری آدھا حصّہ مصروفیات کے باوجود ایک ہی نشست میں ختم کر لیا _ ایک افسانہ " دھوپ " پڑھتے وقت ایک عجیب سی کیفیت طاری رہی . ایسا لگ رہا تھا کہ مرکرزی کردار کی جگہ میں خود کھڑا اپنے ماضی کے اوراق پلٹ رہا ہوں __ ایک بات واضح کرتا چلوں ، اردو ادب کے نۓ قاریوں کو کتاب سمجھنے میں تھوڑی دقت محسوس ہو گی کیوں کہ کتاب سلیس کے بجائے دقیق طرز میں لکھی گی ہے _آخر میں کتاب سے ایک اقتباس نقل کروں گا "گو اس کرہ ارض پر ساری انسانی آبادی کی پیدائش مخص حادثاتی نوعیت کی ہے لیکن کچھ لوگ ہوتے ہیں جو اپنی پیدائش کے حادثے کو بھلا نہیں سکتے جو اپنے خلوص اور ذہانت اور اپنے حسن اور دیانت داری کو یکجا رکھنے کی خاطر بہادری سے کھڑے رہتے ہے اور کھڑے رہتے ہیں اور بالاخر اپنی اعلی تر یاد کی سفاکی کے مقابل ناپائیدار ثابت ہوتے ہیں اور گر پڑتے ہیں یہ لوگ زمانے کا ضمیر ہے جو اپنے زور سے ٹوٹ جاتے ہیں اور انسانی حافظوں سے محو کر دیے جاتے ہیں یہ وقت کا ظلم ہے جس پر ہم قا در نہیں "
Profile Image for SAJID  KHAN .
56 reviews7 followers
March 24, 2019
I didn't understand the Kosar a girl character in this Novel.
Displaying 1 - 2 of 2 reviews