Jump to ratings and reviews
Rate this book

Zia-un-Nabi 7vols. Set

Rate this book
ضیاءالامت پیر محمد کرم شاہ الازہری کی سیرت نبوی پر لکھی ہوئی دلنشیں کتاب جو 7 جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کوحکومت پاکستان وزارت مذہبی امور کی طرف سے اردو مقابلہ سیرت 1994ء بمطابق 1415ھ میں پہلے انعام کی مستحق ٹھہرایا گیا پیر محمد کرم شاہ الازہری کی تصنیف ’ ضیاء النبیﷺ‘ کا پہلا ایڈیشن ( 1948ء؍ 1420ھ) میں لاہور سے شائع ہوا۔ ’ضیاء النبیﷺ‘ کل سات جلدوں پر مشتمل ہے۔ پیر محمد کرم شاہ الازہری کی ’ ضیاء النبیﷺ‘ عصر حاضر کی کتب سیرت میں نمایاں مقام ومرتبہ رکھتی ہے۔ سات جلدوں پر مشتمل اس سیرت کی کتاب میں قدیم و جدید سیرت کے تمام ماخذوں سے استفادہ کیا گیا ہے۔ صاحب کتاب کا انداز بیاں سادہ، منطقی اور مدلل ہے کتاب میں مغربی مفکرین کی کتب سے بھی اسلام کی حقانیت ثابت کرنے کے لیے حوالے درج کیے گئے ہیں۔ گویا یہ کتاب عربی، انگریزی اور اردو تینوں زبانوں میں گہری تحقیق کا منہ بولتا ثبوت ہے

Hardcover

Published January 1, 2018

1 person is currently reading
3 people want to read

About the author

Ratings & Reviews

What do you think?
Rate this book

Friends & Following

Create a free account to discover what your friends think of this book!

Community Reviews

5 stars
1 (100%)
4 stars
0 (0%)
3 stars
0 (0%)
2 stars
0 (0%)
1 star
0 (0%)
No one has reviewed this book yet.

Can't find what you're looking for?

Get help and learn more about the design.