اسرار احمد کے نام سے عام قاری مانوس نہیں ہو گا لیکن ابن صفی کا نام ہو تو صرف ایک ہی تصویر سامنے آتی ہے ، شکیل صدیقی نے اسرار احمد کا نثری عکس یوں پیش کیا کہ دونوں کی پہچان ایک ساتھ ممکن بنا دی۔
ابن صفی پر لکھی گئی اس کتاب میں کئی غیر مستند واقعات ہیں اور بعض چیزیں غلط طور پر ابن صفی سے منسوب کر دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ کئی واقعاتی غلطیاں بھی ملتی ہیں۔