Jump to ratings and reviews
Rate this book

ثقافتی گھٹن اور پاکستانی معاشرہ

Rate this book
ہم نے اپنے ماحول اوراجتماعی و انفرادی زندگی کو اس حد تک جامد ، خشک ، بور اور حسن و کیف سے عاری کر رکھا ہے کہ بحثیت حیوان جن جبلی خوشیوں پر ہمارا حق ہو سکتا تھا ، یہ کہ کر کہ ہم حیوان نہیں،انسان ہیں، خود کو محرام کر دیا ہے۔اور انسان ہونے کے ناتے جن خوشیوں پر حق ہو سکتا تھا یہ کہ کر رد کر دیا کہ ہم مسلمان ہیں، انسان نہیں۔یہ ہے ہمارا ثقافتی المیہ۔۔۔۔ہمارا شمار انسانوں میں اور نہ حیوانوں میں۔
اگر ہم اس طبقے کی مزاحمت نہیں کریں گے جو ثواب اور پارسائ کے نام پر پورے معاشرے کو بلیک میل کرتا ہے، اسے پیچھے رہنے اور گٹھن زدہ زندگی کزارنے پر مجبور کرتا ہے، تو ہمارے وطن میں تہذیب کے رہے سہے آثار بھی ختم ہو جائیں گے۔ یہ کتاب اسی سلسلے کی ایک کاوش ہے۔

76 pages, ebook

First published January 1, 2009

5 people are currently reading
21 people want to read

About the author

ارشد محمود

1 book7 followers

Ratings & Reviews

What do you think?
Rate this book

Friends & Following

Create a free account to discover what your friends think of this book!

Community Reviews

5 stars
2 (33%)
4 stars
1 (16%)
3 stars
0 (0%)
2 stars
2 (33%)
1 star
1 (16%)
No one has reviewed this book yet.

Can't find what you're looking for?

Get help and learn more about the design.