Jump to ratings and reviews
Rate this book

Aabla Paa / آبلہ پا

Rate this book
محبت کی شادیوں میں مزاجوں کا فرق کیا ستم ڈھاتا ہے، اس نکتے کو سمجھاتا رضیہ فصیح احمد کا آدم جی ادبی انعام یافتہ ناول۔

336 pages, Hardcover

First published January 1, 1964

2 people are currently reading
70 people want to read

About the author

Razia Fasih Ahmad

20 books11 followers

Ratings & Reviews

What do you think?
Rate this book

Friends & Following

Create a free account to discover what your friends think of this book!

Community Reviews

5 stars
1 (10%)
4 stars
2 (20%)
3 stars
4 (40%)
2 stars
3 (30%)
1 star
0 (0%)
Displaying 1 - 3 of 3 reviews
Profile Image for Salman Khalid.
106 reviews86 followers
July 24, 2018
ایک اچھا ناول ہے۔ ۔ ۔
to say the least!

اچھا = خواتینی معیار کا اچھا*۔ ۔ ۔

پسند کی شادی اور اس کا انجام مرکزی خیال ہے جس کے گرد کئی ضمنی خیالات بُنے گئے ہیں، کئی ضمنی کردار ہیں جن کی اپنی بھی ایک کہانی ہے مگر جن کی زبانی مرکزی کرداروں کے حالات و شخصیت کی کئی پرتیں آہستہ آہستہ کھلتی ہیں۔ ۔ ۔ علاوہ ازیں سوات کا ایک سفرنامہ پیکج میں مفت شامل ہے!۔ ۔ ۔

المختصر، حاصل قصہ یہ ہے کہ پسند کی شادیوں میں محبت شحبت کچھ نہیں ہوتی، اصل چیز دونوں لوگوں کی طبیعت اور شخصیت کی یکسانیت ہے۔ ۔ ۔ اب یہی دیکھیں کہ ہیرو اسد کھٹور دل، مغرب زدہ لڑکا ہے جبکہ صبا ایک حساس طبیعت، روایت پسند، شاعرانہ مزاج لڑکی ہے۔ دونوں ’محبت میں گرفتار‘ ہو کر شادی کا فیصلہ کرتے ہیں۔ ۔ ۔ کچھ عرصہ چارم میں گزرتے ہیں مگر پھر ایک دن اسد گھر میں بجلی لگوانا چاہتا ہے مگر صبا دیے کی لَو سے سحر انگیز ماحول بنا کر جینے کی خواہشمند ہے(محاورتاََ!)۔ ۔ ۔ اب کون کسے سمجھاتا، کسے نا! آخر میں پھر ان کا انجام کار کیا بنتا ہے، یہ آپ پڑھ سکتے ہیں۔ ۔ ۔

ناول کی ایک اچھی بات یہ ہے کہ طویل ہے، کچھ غیر ضروری تفصیلات ہیں مگر بور نہیں کرتا۔
دیگر اچھی باتوں میں ایک اچھی بات یہ ہے کہ اسے آدم جی انعام بھی ملا ہوا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔*جسے مرد حضرات بھی پسند کر سکتے ہیں*۔
Displaying 1 - 3 of 3 reviews

Can't find what you're looking for?

Get help and learn more about the design.