Jump to ratings and reviews
Rate this book

حکایت از سرزمین زمینِ آتش و عشق

Rate this book
یہ کتاب، آذربائیجان کے صحراؤں میں گزارے ہوئے چند روز پر مبنی ایک آ پ بیتی ہے۔ جس میں تین مختلف شہروں باکو، شیکی اور گانجہ میں پیش آنے والے واقعات قلم بند کیے گئے ہیں۔ ساتھ ہی اس ملک اور ان شہروں کی خصوصیات، یہاں سے وابستہ کچھ کہانیاں، تاریخ اور کچھ حقائق کو پُر مزاح انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر یہ کتاب شگفتہ انداز میں لکھا گیا ایک ایسا سفر نامہ ہے جو قارئین کو آخر تک اپنے ساتھ جوڑے رکھے گا اور اسے پڑھ کر وہ مسکرائے بنا نہ رہ سکیں گے۔

This is a Travelogue in Urdu Language that gives a fun filled informative ride to the readers of 3 different cities in the magical country of Azerbaijan. Baku , Sheki and Ganja are the three cities explored by the author , the history , culture , ethnicity , folk tales , fun and laughter along with the other experiences of solo female travelling are the main highlights of this book

167 pages, Hardcover

Published June 1, 2022

3 people want to read

About the author

Sana Sadiq (ثناء صادق)

1 book20 followers

Ratings & Reviews

What do you think?
Rate this book

Friends & Following

Create a free account to discover what your friends think of this book!

Community Reviews

5 stars
2 (66%)
4 stars
0 (0%)
3 stars
1 (33%)
2 stars
0 (0%)
1 star
0 (0%)
Displaying 1 - 2 of 2 reviews
1 review
June 20, 2023
یہ کتاب میرا پہلا سفر ناما ہے جو میں نے ایک گھنٹے میں ہی پڑھ لیا تھا۔ اتنی اکسایئٹمنٹ کی وجہ ثناء صادق کی اترنگی شخصیت تھی۔ یہ کتاب میرے لیے ایسے ہی ہے جیسے ثناء آپی میرے سامنے ہو اور وہ مجھے آ ذربائجان کی ساری کہانیاں بتا رہی ہو جیسے وہ مجھے اپنے ہر نئے ایڈوینچر کے بارے میں بتاتی ہیں۔ مجھے نہیں پتہ میں کیا لکھوں اس کتاب کا ریویو کیونکہ اگر آپ ثناء صادق سے بات کرینگے تو آپ کو ایساہی لگے گا کہ آ پ ایک کتاب سن رہے ہیں۔ اتنی مزے مزے کی بونگیاں اگر کوئی مار سکتا ہے تو وہ ثناء صادق ہے تو اس کتاب سےمیں نے ، آ پ جیسے ہو ویسے ہی بہترین ہو کا اصول سیکھا ہے اور یہ کتاب ہمیشہ میری پسندیدہ کتابوں میں سر فہرست رہے گی ۔۔۔
Profile Image for Mohammad Shaheer.
33 reviews7 followers
July 13, 2023
ایک اچھی کاوش لیکن گرامر کے اصولوں کو بالائے طاق رکھ کر لکھی گئی کتاب.
Displaying 1 - 2 of 2 reviews

Can't find what you're looking for?

Get help and learn more about the design.