بہت پیاری تحریر٬ پیارے کردار اور پر اثر ڈائلاگس 🥹 لیکن مجھے نہیں لگتا میرا دل اب اس تحریر کو تیسری بار پڑھنے کے لئے تیار ہے اس لئے زیادہ ستارے نہیں دے رہی۔ لیکن دل میں یہ ابھی بھی ۵ ستاروں والا ہی مقام رکھتی ہے۔
میں نے ایک چیز نوٹس کی ہے کہ یوں تو نازیہ رزاق اور فرزانہ کھرل دونوں ہی کی تحاریر میں انٹینسیٹی ہوتی ہے لیکن مجھے فرزانہ کھرل کا انداز زیادہ بہتر لگتا ہے ان کے کردار زیادہ پر وقار لگتے ہیں۔
شاید رامین کے لہجے سے زرد رنگ بندھا تھا کرنوں کا رنگ، جوگیوں کارنگ۔۔۔ A beautifully written story about love, relations and sacrifice. I just loved the melancholic vibe it gave. I'd love to write a brief summary of the story, but I feel like I'll be taking away it's charm. Just dive in, you won't regret it.