What do you think?
Rate this book


227 pages, Kindle Edition
First published January 1, 1922
"لے لیجیے ۔ مجھ سے سب کچھ لے لیجیے ۔ ان محلوں کی عشرت ، ہندوستان کی سلطنت ، دنیا کی حکومت، خزانوں کی دولت سب کچھ لے لیجیے اور مجھ کو اور انار کلی کو ایک ویرانے میں تنہا چھوڑ دیجیے۔ جہاں میں صرف اس کو دیکھوں ۔ اس کو سنوں ۔ میں اپنی فردوس میں پہنچ جاؤں گا"
"میرے لال وہ زندہ رہے گی۔ وقت کی گود میں ۔ زمانہ کے آغوش میں ۔ یہ لاہور اس کا نام زندہ رکھے گا۔ دنیا اس کی داستان سلامت رکھے گی۔ اور تو بھی۔ میں بھی اور دور دراز کی نسلیں بھی اس پر آنسو بہائیں گی۔ سن رہا ہے چاند!"