What do you think?


Punjab Ka Muqadma
Punjab ka Muqadma by Muhammad Hanif Ramay
Hardcover
First published January 1, 2010
Ratings & Reviews
Friends & Following
Create a free account to discover what your friends think of this book!
Community Reviews
Displaying 1 - 1 of 1 review
May 2, 2019
حنیف رامے نے یہ کتاب لکھ کر صحیح معنوں میں پنجاب دھرتی کے سپوت ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ پنجابیوں کی پنجاب سے دوری اور نادانستگی میں اس کے باعث ہونے والے نقصان جس کا شکار نہ صرف پنجاب بلکہ پاکستان بھی ہے پر خوب روشنی ڈالی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ پاکستانی تاریخ میں رونما ہونے والے اہم واقعات جیسا کہ بنگلہ دیش کے قیام پر کھلے دل سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ اس دور میں ایسی کتابوں کی ضرورت تھی پر آج یہ ناگزیر ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ ہر نوجوان کا اس کتاب کو پڑھنا اور پنجاب کی ترقی لازم وملزوم ہے۔ ہمیں اپنے آپ کو پہچاننا ہے اور اسی لئے اپنی زبان سے قربت اور اپنی تاریخ سے واقفیت کے بغیر یہ چند آں ممکن نہیں۔ میری ناقص رائے میں یہ کتاب پنجاب میں کورس کی کتابوں میں ریفرینس کے طور پر شامل کرنا انتہائی ضروری ہے۔
Displaying 1 - 1 of 1 review


