Jump to ratings and reviews
Rate this book

The Last Metaphor

Rate this book
A three act play about a gangster Jugnoo who is on the verge of being caught.

45 pages, Paperback

First published January 1, 2014

8 people are currently reading
109 people want to read

About the author

Usman Ali

31 books26 followers

Ratings & Reviews

What do you think?
Rate this book

Friends & Following

Create a free account to discover what your friends think of this book!

Community Reviews

5 stars
16 (50%)
4 stars
5 (15%)
3 stars
5 (15%)
2 stars
4 (12%)
1 star
2 (6%)
Displaying 1 - 3 of 3 reviews
Profile Image for Ahsan Iftikhar.
36 reviews10 followers
November 30, 2024
- The Last Metaphor By Usman Ali

" The earth has hardened "

⭐ دی لاسٹ میٹافر ( آخری استعارہ ) ایک پاکستانی پلے ( ڈرامہ ) ہے عثمان علی جو کہ انگلش کے پروفیسر ہیں انہوں نے اسے لکھا ہے ۔ ڈرامے کے پس منظر میں ایک حادثہ ہے جو عثمان علی نے گجرات سے منڈی بہاوالدین جاتے ہوئے دیکھا تھا۔

⭐ کہانی میں دو اہم کردار ہیں بانکا Banka اور جگنو Jugnoo ، یہ ایک گینگسٹر ہے اور اس نے کئی لوگوں کا قتل کیا ہوا ہے۔ ایک تیسرا اہم کردار بھی ہے اور وہ کردار ایک لاش ہے ۔ ڈرامے میں تین Act ہیں اور ڈرامہ ایک سٹیچ پرفامنس کے طور پہ پیش کیا گیا ہے

⭐ اس ڈرامے میں معاشرے کے مختلف پہلوؤں کی تلخ حقیقت کو دکھایا گیا ہے جیسے کہ جہیز ، شک ، نہ انصافی ، بے حسی اور لا قانونیت وغیرہ۔ ڈرامے میں بہت سی چیزیں علامتی symbolic ہیں جیسے کہ کوے ، کنویں ، رسی ، لال رنگ ، سگریٹ اور سفید کپڑا وغیرہ ۔ اس میں کئی واقعات بیان کیے گئے جن میں سے ایک سیالکوٹ کا واقعہ بھی ہے جہاں شک کی بنا پر دو لڑکوں کو جان سے ہاتھ دھونا پڑا تھا ۔

⭐ پاکستان میں عام اور غریب عوام کی کیا زندگی ہے وہ اس میں اچھے طریقے سے بیان کی گئی ہے اگر میں اپنی نظر سے ڈرامے کا موضوع بیان کروں تو وہ نا انصافی اور لا قانونیت ہے۔

⭐ مجھے ایک پل کیلئے بھی ایسے نہیں لگا کہ یہ ڈرامہ کسی ایسے انسان نے لکھا ہے جس کیلئے انگلش ، دوسری یا تیسری زبان ہوگی ۔ لکھاری نے انتہائی خوبصورتی سے سفاکیت کو بیان کیا گیا ہے اور اتنا ہی اچھا لکھائی کا بہاؤ اور اسلوب ہے
یہ ایک چھوٹا سا ڈرامہ ہے اسے ضرور پڑھیں۔
اور جب پڑھ لیں گے تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ وہ لاش کس کی تھی ۔
بس اتنا ہی

امید ہے آپ مجھے جانتے ہوں گے
1 review
October 17, 2025
Ancestor of Sir usman proud to be phalian and Mandi Bahauddin community person you can catch me as mentor English Prof MA Raza On YouTube
And as mentor Urdu Urdu Khankah خانقاہِ اُردُوازمُرشداُردو On youtube I pay my complement with due respect and regards for Prof Usman Ali as Mentor of the Mentors any pray for their best health with Iman en beliefs
Catch my lectures on the link below
www.youtube.com/@ProfMARaza
Catch more about Mandi Bahauddin on the link below
www.youtube.com/@mbdintv
Displaying 1 - 3 of 3 reviews

Can't find what you're looking for?

Get help and learn more about the design.