Jump to ratings and reviews
Rate this book

Bano /بانو

Rate this book

33 pages

Published January 1, 2025

Loading...
Loading...

About the author

Sumaira Hameed

63 books163 followers

Ratings & Reviews

What do you think?
Rate this book

Friends & Following

Create a free account to discover what your friends think of this book!

Community Reviews

5 stars
1 (16%)
4 stars
3 (50%)
3 stars
1 (16%)
2 stars
1 (16%)
1 star
0 (0%)
Displaying 1 - 3 of 3 reviews
1,217 reviews36 followers
June 7, 2026
2.5 🌟

ابا ٹھٹھکے۔
لڑکیوں کے ڈر٬ لڑکیوں کے وہم۔ وہ شادی سے پہلے جی لینا چاہتی ہیں کہ شادی کے بعد مر نا جائیں۔

محبت شریفوں کا شیوہ کہاں ہے بانو۔ دل تہذیب سے نکلی ہوئی خرافات ہے۔

🥲تحریر اچھی تھی٬ لیکن مجھے سمیرا حمید کا انداز تحریر اب اپیل نہیں کرتا۔
Profile Image for Palwasha Here.
255 reviews24 followers
June 6, 2026
گزرے دور پر لکھا گیا دل کو چھو لینے والا ناولٹ ہے۔ سینما میں لگنے والی فلموں کو دیکھنے کی ایکسائٹمنٹ، سہیلیوں کی اٹھکیلیاں اور ہلکے پھلکے انداز میں دیے گئے مثبت پیغامات، یہ سب سمیرا حمید نے اپنے مخصوص شاعرانہ سے انداز میں لکھا ہے۔ مجھے ان کی تحاریر پڑھتے ہوئے لگتا ہے جیسے شاعری کہانی کی صورت مل گئی۔ کیا ہی خوب لکھتی ہیں! یہ تحریر مجھے اچانک ملی کہ 2026 میں ہی شائع ہوئی ہے۔
Profile Image for Alif.
1,365 reviews
June 6, 2026
soooo sweet and heartwarming 🥹 sumaira hameed ki purane zamane me likhi gayi kahaniyaan hamesha dil ko chu jaati hain 🦋
Displaying 1 - 3 of 3 reviews