What do you think?
Rate this book


386 pages, Paperback
First published January 1, 1959
ایشیا مغرب کے طور طریقوں کے تحت تہذیب یافتہ نہیں ہوگا
ایشیا بہت بڑا ہے اور بہت قدیم ہے
جیسے آپ کبھی بھی کسی ایسی عورت کی اصلاح نہیں کر سکتے جس کے بہت سے چاہنے والے ہوں
--
کوئی بھی چیز کسی کے باہر نہیں، کوئی بھی چیز کسی کے اندر نہیں، کیوں کہ جو کچھ بھی کسی کے باہر ہے وہی اس کے اندر ہے
اسے ایسا محسوس ہوا جیسے وہ برف اور آگ سے بھر چکا ہے
سیاروں نے احمقانہ انداز سے اس کی طرف دیکھا
وہ چھوٹا سا بت اب میرے اندر ہے اور اب میں اسے مزید برداشت نہیں کر سکتا
--
اس ماحول میں گرمیوں کی رات کے گزرنے کی خوشبو محسوس کی جا سکتی تھی
--
آدمی:
تم جو رنگ بھی پہنو وہ تمہارا جزو بن جاتا ہے
یہ لفٹ کے ساتھ کیا مسلہ ہو گیا ہے، یہ رک کیوں نہیں رہی؟
یہ دوزخ میں جا رہی ہے
دوزخ میں...
بد روح:
کیا آپ ہی وہ دونوں ہیں جو ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں
عورت:
ذرا سوچیں! یھاں ہم دونوں اس رومانوی ماحول میں بیٹھے محظوظ ہو رہے ہیں
یہ سماں کتنا شاعرانہ ہے
میں اسے کبھی فراموش نہیں کر سکوں گی
آدمی:
میرے خیال میں یہ پہلے سے ذرا مختلف اور بہتر ہے
بد روح:
ہم نے ہر چیز کو جدید تر بنا دیا ہے
آدمی:
جی ہاں! آپ لوگوں کو بھی زمانے کے ساتھ چلنا چاہئے