پرندہ پکڑنے والی گاڑی۔۔• 3 🌟 کچھ خاص متأٹر نہیں کیا اس کہانی نے مجھے٬ مطلب ٹھیک ہے۔۔ مجھے علامتیں سمجھ آگئیں۔۔ ظلم و جبر کی اور لوگوں کی اس کو نظر انداز کرنے کی ۔۔ آجکل تو ہمیں آس پاس نظر بھی آتی ہیں یہ مثالیں ظلم جب تک آپ کو بلا واسطہ تکلیف نہیں دے رہا آپ اس کو نظر انداز کرتے ہیں۔۔ کہنے کا مطلب سبق یا موضوع اچھا تھا لیکن اتنا بھی خاص نہیں لگا۔