افسانوی ادب کی سعادت حسن منٹو کی اس کتاب میں سونے کی انگوٹھی، مسٹر حمیدہ، بغیر اجازت ،تپش کشمیری اور رشوت کا شمار اچھے افسانہ جات میں کیا جا سکتا ہے ۔ یہ افسانہ جات منٹو کے قلم سے لکھے گئے شاہکار افسانوں کے معیار کے مطابق نہیں ہیں۔ ان کے افسانوں کا یہ مجموعہ بغیر اجازت درمیانے درجے کے افسانوی ادب میں شمار کیا جا سکتا ہے۔
Baghair Ijazat is a collection of slice of life stories by manto. 'Mister Hameeda' and 'Ab aur kehnay ki zaroorat nahi' are my most favorite stories in this collection. Read this with the another collection Yazeed to balance the influence.