Jump to ratings and reviews
Rate this book

Anhonian / انہونیاں

Rate this book
ابدال بیلا کا اولین افسانوی مجموعہ جو ’’گڈ مڈ‘‘ کے نام سے 1979ء میں پہلی بار شائع ہوا۔
مندرجات: 9 افسانے۔ بروکیڈ۔ گوشت خور۔ گیلی روشنی۔ پرانا تولیہ۔ زیارت۔ جنریشن گیپ۔ چائے پانی۔ گڈمڈ۔ کوکلا چھپاکی۔

171 pages, Hardcover

First published May 1, 1979

Loading...
Loading...

About the author

Abdal Bela

23 books52 followers
Abdal Bela is an Urdu language writer from Pakistan.

Ratings & Reviews

What do you think?
Rate this book

Friends & Following

Create a free account to discover what your friends think of this book!

Community Reviews

5 stars
4 (66%)
4 stars
2 (33%)
3 stars
0 (0%)
2 stars
0 (0%)
1 star
0 (0%)
Displaying 1 of 1 review
Profile Image for Salman Khalid.
106 reviews89 followers
November 8, 2018
کتاب کا اس سے موزوں نام نہیں تھا ہوسکتا۔
مصنف کی عمر بائیس سال، میڈیکل کا فائنل ائیر ہے کہ طالبعلم جب کتابوں میں دفن ہوجاتے ہیں ابدال بیلا کو افسانوی مجموعہ شائع کرانے کی سوجھی۔
کہانیاں بھی رنگا رنگ۔ جبلت سے تنگ آئی خود لذتی کی عادی عورتیں۔ محبت میں دھوکہ کھائی منتقم عورتیں۔ ’کاروباری‘ عورتیں۔ ناخداؤں کے فیصلوں کی ماری عورتیں۔ یاخدا یہ مفتی صاحب کے سبھی شاگرد عورتوں کے ہی رسیا ہوتے ہیں کیا۔
سن فلاور پڑھنے کے بعد، جو ابدال بیلا کا دوسرا افسانوی مجموعہ تھا، قاری حیرت میں ڈوب جاتا ہے کہ یہ دونوں کتابیں ایک ہی انسان کی لکھی کیسے ہوسکتی ہیں۔ مگر شاید یہی آؤٹ گروتھ ہے۔
اردو ادب کے قارئین کو بیلا صاحب کی ان دو کتابوں کو ضرور آزمانا چاہیئے۔
Displaying 1 of 1 review