Jump to ratings and reviews
Rate this book

رنگیلا رسول

Rate this book
”رنگیلا رسول“1920 میں پنجاب کے آریہ سماجی اور مسلمانوں کے درمیان برپا ہونے والے مناقشے کا نتیجہ ہے۔ یہ متنازعہ کتاب پیغمبر اسلام کی خانگی زندگی پر مشتمل ہے۔ اس کے مصنف ایک آریہ سماجی پنڈت چموپتی ایم اے یا کرشن پرشاد پرتاب ہیں جنہوں نے 1927 میں اسے پہلی بار شائع کیا۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ اس پمفلٹ کاردعمل تھا جسے ایک مسلمان نے شائع کیا تھا اور جس میں ہندوؤں کی مقدس دیوی سیتا کو فاحشہ کی حیثیت سے پیش کیا گیا تھا۔
مسلمانوں نے اس کتاب پر اپنا سخت ردعمل دکھایا، ان کی شکایت پر اس کتاب کے پبلشر راج پال کو گرفتار کرلیا گیا لیکن پانچ سال بعد اپریل 1929 کو اسے رہا کردیا گیا ، کیوں کہ اس وقت توہین مذہب کے خلاف کوئی قانون نہیں تھا۔ کئی ناکام حملوں کے بعد ، بالآخر علم دین نام کے ایک نوجوان نے 6 اپریل 1929ءکو راج پال کو خنجر سے قتل کردیا۔ جرات تحقیق کے پلیٹ فارم سے اس کا اردو ترجمہ پہلی بار پیش کیا جا رہا ہے۔

58 pages, ebook

First published January 1, 1920

14 people are currently reading
99 people want to read

About the author

Pandit Chamopati

1 book1 follower

Ratings & Reviews

What do you think?
Rate this book

Friends & Following

Create a free account to discover what your friends think of this book!

Community Reviews

5 stars
2 (20%)
4 stars
2 (20%)
3 stars
2 (20%)
2 stars
1 (10%)
1 star
3 (30%)
Displaying 1 of 1 review
Displaying 1 of 1 review

Can't find what you're looking for?

Get help and learn more about the design.