فرانسیسی نژاد ژولیاں کولومو کے تین ناولٹ کا مجموعہ
(۱) ساغر
(۲) میراجی کے لیے
(۳) میر جعفری شہید ژولیاں کا تعلق فرانس کے علاقے پرووانسس سے ہے۔ ہندستان میں اپنے آٹھ سالہ قیام کے دوران انھوں نے اردو اور ہندی کے علاوہ اور بھی کئی دیسی زبانوں میں شُد بُد پیدا کرلی ہے۔ برصغیر کی زبانوں میں ہندی، اردو اور بڑی حد تک پنجابی میں انھوں نے اتنا عبور حاصل کرلیا ہے کہ انھیں بلا تکلف اپنے تخلیقی اظہار کا ذریعہ بناسکتے ہیں۔
Frenchman Julien Columeau came to Pakistan at the age of 30 as a humanitarian worker – but a knack for languages and love for books have made him one of the country’s most innovative Urdu novelists. Writing mainly historical fiction with a prose described as vivid and forceful, critics say that Columeau, now 41, has injected fresh life into the literary scene.