Abbas Khan80 reviews4 followersFollowFollowDecember 12, 2021جن لوگون کا ادب سے لگاو ہےاور وہ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ادب کو کس طرح پڑھا جائے تو ان لوگوں کو یہ کتاب ضرور پڑھنی چاہئے۔ساتھ ہی ساتھ اس کتاب مین عسکر ی صاحب کے افسانوں کوبھی شامل کیا گیا ہے جس سے قاری کو عسکری صاحب سے تقریباً مکمل واقفیت ہو جاتی ہے۔