What do you think?


Masla Khatam e Nabuwat
نبی کریم ﷺ کو الله تعالی نے کی اعزازات سے نوازا ہے جن میں سے ایک آپ کا آخری نبی ہونا ہے آپ کے بعد قیامت تک کوئی نبی پیدا نہیں ہوگا، اسی پر ہر مسلمان کا ایمان ہے۔ کتاب وسنت اور اجماع امت کی روشنی میں جو بھی عقیدہ ختم نبوت سے انحراف کرے گا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا۔ اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کو خاتم النبیین قرار دیا اور آپ نے فرمایا: میرے ذریعے سے نبیوں کا سلسلہ اختتام پذیر ہوا، اب دوسرا کوئی نبی پیدا نہیں ہو گا۔ فتنوں کے اس دور میں عقیدہ ختم نبوت اساس ہے ہے مضبوطی سے تھامنا اور اس کے برعکس ہر قیل و قال سے اجتناب ازحد ضروری ہے۔ عقیدہ ختم نبوت کے اثبات اور اس پر اعتراضات کے جوابات سے متعلق علمائے برصغیر پاک و ہند کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ ان میں سے ایک نام محدث العصر حافظ زبیر علی زئی کا ہے جنہوں نے اس سلسلے میں کئی مقالات تحریر کیے اور وہ عوام و خواص میں بہت زیادہ مقبول بھی ہوئے۔
250 pages, Hardcover
Published January 1, 2019
Ratings & Reviews
Friends & Following
Create a free account to discover what your friends think of this book!
Community Reviews
Displaying 1 - 3 of 3 reviews
January 15, 2020
مسئلہ ختم نبوت کے موضوع پہ لکھی ہوئی ایک انتہائی شاندار کتاب، زبیر علی زئی صاحب کے مضامین کا مجموعہ ہے جو انہوں نے مرزا دجال قادیانی کے رد میں لکھے، اس کے ساتھ ساتھ منکرین حدیث کے فتنے کا بھی بخوبی رد کیا اور کئی باطل عقائد کا سر بھی کچل ڈالا، ایک ہی تیر سےکئی شکار کرتی ایک مختصر مگر بہت ہی جامع کتاب، ہر مسلمان کو اسکا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے،
April 16, 2020
Good book
February 17, 2023
Best ever book on Khatme Nabuwat topic...
Displaying 1 - 3 of 3 reviews



