What do you think?

Khud Say Khuda Tak
Best urdu book in Pakistan to understand Psychological and Spiritual Awakening according to Islam.
Official Facebook Page:
facebook.com/khudsaykhudatak
Online Order: 0300 4043374
Official Facebook Page:
facebook.com/khudsaykhudatak
Online Order: 0300 4043374
454 pages, Hardcover
Published March 8, 2019
Ratings & Reviews
Friends & Following
Create a free account to discover what your friends think of this book!
Community Reviews
Displaying 1 - 30 of 42 reviews
January 24, 2020
website: http://khudsaykhudatak.pk
جیسا کہ کتاب کے عنوان سے عیاں ہےاس کتاب میں قرآن و سنت اور مستند احادیث مبارکہ کی روشنی اور رہنمائی میں تزکیہ نفس سے
خداکی تلاش کوجاتے رستے کی تفصیل سے نشاندہی کی گئی ہےاور ایسے ہوشربا رازوں اورحقائق سے پردہ اُٹھایا گیا ہے جن پر ابھی تک خاموشی کےگہرے پردے پڑے ہوئے تھے۔ خود سے خدا تک دقیق فلسفے سے قاری کو مزید الجھن میں ڈالنے کی بجائےاُسے نفسیاتی اُلجھنوں اورذہنی خلجان سے نکال کر اللہ کے سامنے لے جاکھڑا کرتی ہے۔
خود سے خدا تک انتہائی آسان اور آج کل کی عام فہم اُردو میں لکھی گئی ہے۔ اس کتاب میں کہانی، فلسفہ یا اِدھر اُدھر کی مشکل اور سمجھ نہ آنے والی باتوں کی بجائے بغیر وقت ضائع کئے عام انسان کے مسئلے پر بات کی گئی ہے کہ آخر تزکیہ نفس میں کرنے والے کام کیا ہیں اور کیسے انسان اپنی الجھی ہوئی پریشان زندگی کو سلجھا سکتا ہے۔
یہ کتاب آپ پرلکھی گئی ہے۔۔۔یہ آپ کو بتائے گی کہ آپ کون ہیں؟ اسےپڑھ لینے کے بعد آپ کے اندر بے پناہ تبدیلی آئے گی۔ آپ کا زاویۂ نظربدل جائے گا ، بڑھ جائے گا۔ ذہن و دل میں عظیم انقلاب برپا ہوگا، آپ کوپہلی بارحقیقت میں ایک ایسا زبردست علم حاصل ہوگاجس کی مدد سے آپ خود کو بدل ڈالنے میں اللہ کے فضل سے کامیاب ہوتے چلے جائیں گے۔ یہ کتاب آپ کو انتہائی تیزی سےمایوسی سے نکال کراللہ سے روشناش کروائے گی۔
فہرست موضوعات۔
خودی کیا ہے؟نفس کیا ہے؟۔ علم اور عقل۔ خیال کیا ہےاورسوچ کیا شے ہے؟ ۔ جسم اور ذہن کا گٹھ جوڑ ۔ تکرار کا لامتناہی چکر۔ یادداشت کیا ہے اور کیسے کام کرتی ہے؟ ۔ دل ، احساس اور توانائی۔کردارِنفس ۔ جبلیات نفس ۔ تکلیف ۔سستی کاہلی ۔ عدم تحفظ کا شدید احساس ۔ تجزیہ کاری ۔ خواہشِ ناتمام ۔ تنہائی ، اُداسی اور خلا ۔ وابستگیاں ۔ خوف ۔ بےچینی، دباؤ اور پریشانی ۔ شک اور عقیدہ ۔ تجسس اور عادت ۔ چاہے جانے کی آرزو ۔ اچھائی بُرائی ۔ ذہن اورنفس ۔ تربیتِ نفس ۔ توبہ اور ہدایت ۔ زمان ومکاں ۔ مراقبہ کی اصل حقیقت کیا ہے؟ ۔ مشاہدہ حق کیسے کیا جاتا ہے ۔ ارتکاز،دھیان کی اصلیت ۔ اعلیٰ شعورتک رسائی ۔ اللہ کی یاد ۔ ذکر ۔ اللہ کی پہچان ۔ شعریٰ اور قاب قوسین ۔ محبت ِرسولﷺ ۔ اعوذ بالله من الشيطان الرجيم ۔ دُعا ۔ اعلیٰ مقصدِ حیات ۔ معرفتِ نفس ۔ منتخب آیاتِ قرآنی ۔ اکتشافات

October 25, 2020
THIS BOOK IS BOUND TO CHANGE YOUR LIFE.
June 3, 2020
A must read. Insights on your thought processing and how to control your actions and results. Ultimately achieving a happy, blessed and fulfilling life. Understanding what can be controlled and directed to achieve this result.
December 4, 2020
What a travesty of a read. Picked it up on those rare occasions when i pick up a book on recommendation of a book-seller.
The book starts out with needless Urdu verbosity and to give it a touch of some sorts which i fail to understand,nearly every page has a verbatim english translation of the exact Urdu words. So you end up reading the same words and phrases twice in Urdu and then in English.
The content is lacking on substance and research.
The use of Quranic ayat too has been carelessly made.

September 8, 2023
While I have a deep appreciation for the author of "Khud se Khuda tak," I must say the book did not meet my expectations. It seems that while he excels as a speaker, his writing does not quite capture the same essence. I can easily listen to him for hours and glean so much more knowledge, but this book didn’t resonate with me, which is puzzling. I typically prefer reading as my primary means of learning; written content tends to linger in my memory far longer than audio or video.
Nasir Iftikhar shines as an orator but falls short as a writer. At the time I read his book, he was not yet present on video platforms even his Facebook was private, and I couldn't quite connect with him through the pages. It left me feeling somewhat perplexed about his ideas and effectiveness as a communicator.
I’m happy that he has since launched his YouTube channel and started delivering video lectures, which I find truly invaluable. I’ve learned so much from those sessions. Even now whenever I experience anxiety or feel spiritually down, I turn to his videos. He has proven himself to be an impactful spiritual healer.

March 27, 2020
خود سے خدا تک انتہائی آسان اور آج کل کی عام فہم اُردو میں لکھی گئی ہے۔ اس کتاب میں کہانی، فلسفہ یا اِدھر اُدھر کی مشکل اور سمجھ نہ آنے والی باتوں کی بجائے بغیر وقت ضائع کئے عام انسان کے مسئلے پر بات کی گئی ہے کہ آخر تزکیہ نفس میں کرنے والے کام کیا ہیں اور کیسے انسان اپنی الجھی ہوئی پریشان زندگی کو سلجھا سکتا ہے۔
This entire review has been hidden because of spoilers.
March 9, 2022
Worth read + must read 📖
This book is bound to change your perceptions about many things & you will surely find changes in yourself.
You will gain another kind of wisdom & knowledge from it.
Simply its an incredible and soulful book.

It's true read full review😇😍♥
Read
July 9, 2020A great read indeed, Jazak Allah
December 10, 2025
بالاخر کئی سالوں بعد شیلف پہ رکھی اس کتاب کو مکمل کر ہی لیا۔۔۔🙏🏻
یہ کتاب مصنف نے "پڑھے" نہی "محسوس" کیے جانے کے لیے لکھی ہے اور اسی فرصت کو نکالنے میں مجھے اسے کئی برس انتظار کروانا پڑا۔
کتاب میں بہت سے جملے انتخاب ہیں۔ جیتے جاگتے، سانس لیتے، دل کو تھامتے الفاظ۔۔۔
مصنف نے نفس سے متعلق بہت سے موضوعات پر ایسی روشنی ڈالی ہے جو صرف حقیقت کا سامنا ہی نہیں کرواتی بلکہ حقیقت کو برتنے کا حوصلہ بھی دیتی ہے۔ یہ کتاب آپ کو بتائے گی کہ اندھیرا دشمن نہیں بلکہ راستہ ہے،اور روشنی منزل نہیں بلکہ مستقل سفر ہے۔
کئی جملے ایسے ہیں جو دیر تک ذہن میں رہتے ہیں، اور یہی کسی بھی اچھی کتاب کی خاصیت ہوتی ہے کہ وہ اپنے ختم ہونے کے بعد بھی آپ کے اندر زندہ رہے۔
اگرچہ میں نے کئی جگہوں پر الفاظ کی پیچیدگی اور موضوع کی complexity کو حد سے بڑھا ہوا محسوس کیا، اور چند مقامات پر مصنف سے مکمل اتفاق بھی نا کر سکی۔۔۔ لیکن مجموعی طور پر کتاب ایک نفع بخش مطالعہ ہے۔!
یہ کامل تحریر نہیں، مگر اس میں وہ صداقت اور احساس ضرور ہے جو ان خامیوں کے باوجود اسے خوبصورت بناتا ہے۔
سب سے اہم بات یہ کہ اگر کوئی کتاب ایک بھی جملہ ایسا دے جائے جو زندگی کے اندھیروں میں چراغ بن سکے، تو وہ کتاب قیمتی ہے — اور ’’خود سے خُدا تک‘‘ میں ایسے کئی جملے ہیں جو میرے ساتھ ہمیشہ رہیں گے، اور جنہوں نے مجھے وہ چند سچائیاں سکھائیں جو آنے والے وقتوں میں بھی روشنی کا ذریعہ بنیں گی۔
مجموعی طور پر ایک نافع اور بامعانی کتاب جسے فرصت نکال کے پڑھا جائے!
اس کتاب کے اسباق کے ساتھ دو خوبصورت دوستوں کا احساس بھی ساتھ رہے گا۔ شکریہ بشری اس بامعنی تحفے کا۔۔۔ اور شکریہ اردم اسے ساتھ مل کے پڑھنے اور سیر حاصل گفتگو کرنے کا۔ ✨🤍

March 2, 2026
Khud Say Khuda Tak was one of those books that genuinely changed the way I think. The writing is simple but deeply reflective, and it makes you pause and question your relationship with yourself, faith, and purpose. Instead of giving direct answers, the author guides you through self reflection, which made the reading experience feel personal.
What affected me most was how the book connects everyday struggles with spiritual awareness. It pushed me to look inward and rethink many assumptions I had about life, success, and inner peace. In a way, it felt like the book altered my mindset because it made me more conscious of my thoughts and intentions.
The language is slightly difficult to understand but carries emotional depth. It is the kind of book you read slowly, thinking about each chapter rather than rushing to finish. Overall, it left a lasting impression on me and changed how I see personal growth and spirituality.

June 8, 2020
The book overview said it was an amazing book and it could change your thinking and stuff while i didnt feel anything of this sort.I hot extremely bored reading this book and i had very high expectations i couldn't even finish it because it was so boring
March 6, 2020
its reality
This entire review has been hidden because of spoilers.
March 27, 2020
Beautiful Book❤
March 28, 2020
awesome book i want to read it
April 22, 2020
Good book
This entire review has been hidden because of spoilers.
April 28, 2020
Good book
May 1, 2020
F
This entire review has been hidden because of spoilers.
Want to Read
May 10, 2020I read it
This entire review has been hidden because of spoilers.
Want to Read
May 13, 2020I want to read it
June 16, 2020
Nice app
This entire review has been hidden because of spoilers.
Want to Read
August 16, 2020Want to read
August 20, 2020
Nice book
September 17, 2020
Preicous books are always appreciated
Read
September 21, 2020Good
Read
September 28, 2020Good
Want to Read
September 28, 2020Want to read sir g
Currently Reading
September 30, 2020Best
November 27, 2020
Beautiful and life changing book
Displaying 1 - 30 of 42 reviews