Jump to ratings and reviews
Rate this book

Mard-E-Abresham

Rate this book
Mard-E-Abresham by Bano Qudsia

Paperback

Published January 1, 2013

10 people are currently reading
292 people want to read

About the author

Bano Qudsia

39 books468 followers
Bano Qudsia (Punjabi, Urdu: بانو قدسیه) was a writer, intellectual, playwright and spiritualist from Pakistan who wrote Urdu novels and short stories regarded among the best Urdu novelists and short story writers of modern times. She was best known for her novel Raja Gidh. She wrote for television and stage in both the Urdu and Punjabi languages. Bano Qudsia was recognized as a trendsetter in the realm of television plays. Some of them gained immense popularity across the border because of their vitality, warmth and courage. Strife is one word she wanted banished from the dictionary. She attributed the hostilities raging across the world to the Intolerance and selfishness of the human race. She was married to novelist Ashfaq Ahmed. She also wrote television plays.

Ratings & Reviews

What do you think?
Rate this book

Friends & Following

Create a free account to discover what your friends think of this book!

Community Reviews

5 stars
56 (47%)
4 stars
30 (25%)
3 stars
22 (18%)
2 stars
8 (6%)
1 star
3 (2%)
Displaying 1 - 8 of 8 reviews
Profile Image for Syed Muhammad  Hamza .
125 reviews1 follower
January 7, 2026
مرد ابریشم از بانو قدسیہ
یوں تو یہ کتاب قدرت اللہ شہاب کی سوانح ہے لیکن اس میں بانو قدسیہ نے خود کو اور اپنے خاندان کو بھی ہر ہر لمحے میں شامل رکھا ہے کہ اسے فنی لحاظ سے کامل سوانح حیات کہنا ناممکن ہے ، خیر یہ ایک الگ بحث ہے جب کہ میں کتاب پہ اپنے تاثرات پیش کرنا زیادہ مناسب سمجھتا ہوں۔
ایک بات جو میرے علم میں آئی وہ یہ ہے کہ شہاب کو اگر کوئی مکمل طور پہ سمجھتا تھا تو وہ خود شہاب ہی تھے البتہ ان کے دوستوں میں سے ممتاز مفتی انہیں کافی اچھے سے جانتے تھے اور ان کو ایک مرشد کا مقام دیا ہوا تھا، بانو قدسیہ نے اپنے حوالے سے بھی کئی ایسی باتیں سامنے لے آئی جن کا ذکر شہاب نامہ یا الکھ نگری میں نہیں ہے ، انہوں نے اپنے خطوط ، ممتاز مفتی کے خطوط اور شہاب کے خطوط بھی اس میں شامل کیے ہیں اس کے علاوہ بانو قدسیہ کا ایک مضمون اور اشفاق احمد کا ایک مضمون بھی اس میں شامل ہے جس کے ذریعے سے ہمیں شہاب کی زندگی کے کافی ایسے پہلو جاننے کو ملتے ہیں جو پوشیدہ تھے۔
اشفاق احمد اور بانو قدسیہ کی شہاب کے ساتھ عقیدت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ ہو سکتا ہے کئی مواقع پہ وہ مبالغہ آرائ بھی کر گئی ہوں اور اگر ایسا ہوا بھی ہے تو سہواً ہوا ہو گا۔
مختصراً یہ کتاب بہت ہی عمدہ نثر کا نمونہ ہے اور بانو قدسیہ کی اسلوب نگاری سہل اور شستہ ہے اس میں کسی شبہے کی گنجائش نہیں ہے
Profile Image for Maliha.
37 reviews1 follower
September 13, 2018
If you have read other books of Ashfaq saab,Bano Aapa and Mumtaaz mufti and then you read this book ,only then you can better understand where the auther is coming from.

Regards.
Profile Image for Komal Ehsan.
40 reviews2 followers
October 3, 2023
Mard-e-Abresham is an amazing writing from the pen of Ma'am Bano Qudsia. 'Mard-e-Abresham' literally means 'Man of Silk'. Ma'am Bano intellectually picks the metaphor for the praise & glory of Sir Qudratullah Shahab. It is a biographical tribute to the wonderful civil servant, officer, and Urdu writer Sir Qudratullah Shahab. He was a spiritual writer too. Sir Shahab has written many books in English and Urdu & contributed to English and Urdu literature. His well-known book is his Autobiography 'Shahab Nama'. "Mard-e-Abresham' is a biography that presents Ma'am Bano Qudsia's intimate and personal feelings and observations about him. I love that part of it when Ma'am Bano states about Sir Shahab's calling his 'Khalifa' to Sir Ashfaq Ahmed & acclaims his role as a spiritual being for the first time in life. By carrying a close picture of Sir Qudratullah Shahab through her husband Sir Ashfaq Ahmed, Ma'am Bano presents an insightful analysis of Shahab Sir's character and persona. Although many authors have composed various biographies of his life and his accomplishments. But, Ma'am Bano Qudsia is among the best Urdu novelists & her work is distinct and diverse from other writers of her age. When she picks the pen she becomes a queen of hearts and everyone is impressed by her writings.

(Komal Ehsan..)
Profile Image for Tameel Fiza.
41 reviews2 followers
September 12, 2023
مرد ابریشم از بانو قدسیہ

یہ کتاب بانو قدسیہ کی قلم سے قدرت اللہ شہاب پر لکھی گئی ہے. بانو خود ہی کہتی ہیکہ مجھے ضرورت نے ادیب بنا دیا، ایسی ہی کسی ضرورت کے تحت بانو نے اشفاق کے کہنے پر قدرت پر ایک مضمون لکھا تھا تب جبکہ وہ ذاتی طور پر انہیں جانتی نہیں تھیں بس سن رکھا تھا، کتاب کا ابتدائی حصہ وہی مضمون ہے، یہ مضمون بانو نے غالباً اس لیے شامل کیا کہ وہ بتانا چاہ رہی تھی کہ شہاب کو نہ جانتے ہوئے اور کئی سالوں کی جان پہچان کے بعد بھی آپ ان کے بارے میں بات کریں گے تو کچھ حتمی نہیں کہہ سکتے، آپ جان نہیں سکتے وہ کیا انسان ہیں
کتاب تھی تو قدرت اللہ شہاب پر لکھنی اور بانو نے لکھنی تھی
پر کتاب میں بانو نے برابر اپنا اور خان صاحب اور ممتاز مفتی کا بھی ذکر کیا کے
پھر کہی آپ کو اشفاق صاحب بولتے نظر آئیں گے قدرت اللہ کے بارے میں اور بانو اور مفتی کے بارے میں، کہی خود قدرت اللہ بولتے نظر آئیں گے
کتاب میں جگہ جگہ خطوط شامل کئے گئے ہیں
قدرت اللہ کے خطوط قدسیہ اشفاق کے نام
قدسیہ اشفاق کے قدرت اللہ کے نام خط
کہی ممتاز مفتی کا خط بانو کے نام
کتاب میں جگہ جگہ تصاویر بھی شامل کی گئی
قدرت اللہ کی تصویریں
مختلف مقامات پر بانو، اشفاق، مفتی، عفت، ثاقب شہاب، عکسی مفتی، اثیر خان کے ساتھ
یہ خطوط اور تصویریں مجھے دونوں ہی بہت اچھی لگی
قدرت اللہ شہاب کے بارے میں پڑھنا بڑا اچھا لگ رہا ہے، بہت سے لوگوں کو ان سے محبت تھی، بہت سو کو ان سے عقیدت تھی، جتنا میں ابھی ان کے بارے میں جان پائی ہوں وہ یہ ہے کہوہ دوسروں کو سنتے تھے بغیر کوئی رائے قائم کیے، انسان کو انسان ہونے کا مارجن دیتے تھے، اپنی عبادت اور بزرگی کو چھپا کر رکھتے تھے، وہ سب کے لیے اس باپ کی طرح تھے جس کی خواہش ہر شخص کرتا ہے کہ میں جاؤ جو بھی ہے کہہ دوں جانتے ہوئے کہ سامنے والا سنے گا، سمجھے گا، حل دے گا
کتاب کو پڑھتے ہوئے ان صفحات کے علاوہ جن پر عفت یا شہاب کی موت کا ذکر تھا میں مسلسل مسکراتی رہی ہوں پطرس کے مضامین کے بعد یہ پہلی کتابہے جسے پڑھتے ہوئے میں اتنا مسکرائی ہوں
شاید یہ کتاب مجھے اس لیے زیادہ پسند آئی ہے کہ مجھے یہ لوگ پسند ہیں
لیکن آپ بھی پڑھ کے دیکھے مایوس نہیں ہوں گے
1 review
July 3, 2018
Plz koi guide kr skta ye book kese read krni hy i'm new user that's why i don't know
Profile Image for امير حمزه.
21 reviews1 follower
July 7, 2019
Depiction of Q.U.Shahaab through the lens of Bano Qudsia, some saying of Q.U.Shahaab has its own significance in its true essence of words.
Displaying 1 - 8 of 8 reviews

Can't find what you're looking for?

Get help and learn more about the design.