میں نے چونکہ چند ہی دن یا ہفتے قبل صائمہ اکرم کا 'ابنِ آدم' پڑھا تھا اس لیے مجھے اندازہ تھا کہ اس ناولٹ کی ٹون بھی اسی قسم کی ہو گی۔ یعنی کہ جیسے ابنِ آدم میں مرد کی فطرت پہ کافی گہرائی سے لکھا گیا اسی طرح بنتِ حوا میں عورت کی فطرت پہ لکھا گیا ہو گا۔ وہی ہوا بھی۔ بہت پُر اثر تحریر ہے۔ عورت جب محبت کرتی ہے تو کیسا بی ہیو کرتی ہے اس کے سوچنے کا انداز اور محبوب کو دیکھنے والی آنکھ کیسی ہوتی ہے یہ سب تو حقیقت پہ مبنی تھا ہی پر جو بالکل آخری صفحات پہ کہانی کو موڑ دیا گیا اور اس مخصوص نقطے کو لے کر عورت کی فطرت بیان کی گئی وہ بھی بہترین تھا۔ صائمہ اکرم چوہدری بلاشبہ بہت ٹیلنٹڈ رائٹر ہیں۔ ان کی ہر تحریر سے کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔
A nice read, less than 50pages, even after 8years it's still relevant, learned a lot, will recommend this to every girl out there, to read this, and understand that your self respect comes first, everything comes after that, YES EVEN LOVE WITHOUT RESPECT DOESN'T DESERVE TO BE CALLED LOVE!
had to read this after finishing Ibn-e-adam / ابن آدم and this was so much better than that one! 👏🏼 every girl needs to read this! 👏🏼 the writer taught so many important lessons and the last few pages were powerful! 👏🏼