اے ابن آدم ایک میری چاہت ہے اور ایک تیری چاہت ہے ہوگا وہی جو میری چاہت ہے اگر تو نے سپرد کردیا اپنے آپ کو اسے کے جو میری چاہت ہے تو وہ بھی میں تجھے دے دوں گا جو تیری چاہت ہے اگر تو نے مخالفت کی اس کی جو میری چاہت ہے تو میں تھکا دوں گا اس کو جو تیری چاہت ہے پھر ہوگا وہی جو میری چاہت ہے
ہاں۔ لیکن تم سے زیادہ خوبصورت دنیا کی کوئی چیز نہیں۔
ایسی تحریر پڑھنا مجھے مشکل لگتی ہے وجہ یہاں لکھ نہیں سکتی سپوائل نہیں کرنا۔ بہت خوب لکھا ہے صائمہ اکرم چوہدری نے۔ جو مجھے مشکل لگ رہا تھا وہی پڑھنا بہت اچھا رہا۔ ایک مشکل موضوع کو گہرائی میں جا کر ٹٹولا بھی اور سوالوں کے جواب بھی واضح کیے۔
کیا محبت صرف ایک بار ہوتی ہے؟ بے وفائی کس بلا کا نام ہے؟ کیا کوئی کسی دوسرے کی جگہ لے سکتا ہے؟ محبت میں کس حد تک معاف کیا جا سکتا ہے؟ میں کچھ عرصے بعد اسے دوبارہ پڑھنا چاہوں گی۔
This was a well written book, it was written for people like Natasha who think if you look good everything will work out for you but see Natasha the plain looking one was left by one but got a really good life partner afterwards. But our really pretty heroine was left for someone else. A lot of people don't like khidar but I think he was very strong to leave the love of his life to do what he thought was right. It just makes you realise that trust allah and he will make everything better.