Ali Akbar Natiq’s work is not only remarkable for its shrewd and accurate observations about the Punjab villages and small town society of Pakistan, but also for its intellectual complexity and depth. Read together, these stories about the common people in Pakistani villages paint the most succinct picture of Pakistan’s rural culture and are the best sociological study of our rural society in recent times.
Ali Akbar Natiq began working as a mason, specializing in domes and minarets, to contribute to the family income while he read widely in Urdu and Arabic. Acclaimed as one of the brightest stars in Pakistan's literary firmament, Natiq has published two volumes of poetry and one collection of short stories.
अली अकबर नातिक़ का जन्म 1976 में ओकारा, पाकिस्तान में हुआ था। मैट्रिक करने के बाद उन्होंने अपने परिवार के गुज़ारे के लिए एक राजमिस्त्री के रूप में काम करना शुरू किया और गुंबदों और मीनारों के माहिर मिस्त्री बन गए। उन्होंने उर्दू और अरबी साहित्य खूब पढ़ा और प्राइवेट से बीए की डिग्री हासिल की। उन्होंने उर्दू पत्रिकाओं में अपनी शुरुआती कहानियों और कविताओं के प्रकाशन के साथ ही साहित्य की दुनिया में अपना खास मुकाम बना लिया। उन्हें उर्दू में लिखने वाले बेहतरीन युवा लेखकों में से एक माना जाता है।
پنجاب کی مٹی کے لوک رنگ میں رنگی ان کہانیوں کو پڑھتے ہوئے مجھے پھر ایک پرانی بات یاد آ گئی ۔ تقریباً دس سال قبل جب میں نے باقائدگی سے اردو نثر پڑھنا شروع کی تھی ، تب بھی یہی خیال آیا تھا کہ یہاں ہندوستان میں اردو اور ہندی ادب آج بھی دہلی - یوپی- بہار کے معاشروں میں رچا بسا ہوا ہے ۔ پنجاب ، سندھ ، سرحد وغیرہ کے افسانے یا ناول بہت کم ہی نظر سے گزرتے ہیں ۔ منٹو ، بیدی اور کرشن چندر جو پنجابی لوک رنگ کے کچھ افسانے لکھ گئے سو لکھ گئے ورنہ یہاں نمائندگی کے واسطے بھی (مغربی ) پنجابی / سندھی نژاد مصنفین کی اردو کتابیں ڈھونڈے سے نہیں ملتیں ۔ آن لائن/ ای کتب اور پی ڈی ایف سے بات کچھ بن تو گئی ہے مگر بازار میں آج بھی عصری پاکستانی ادب کی کمیابی کھل رہی ہے ۔ خیر ، اب اتفاق سے طاہرہ اقبال ، مرزا حامد بیگ اور علی اکبر ناطق کی چند کتابیں ہاتھ لگ گئی ہیں سو فی الحال ان ہی کو پڑھ کے دیکھا جاۓ گا ۔
قائم دین ⭐️⭐️⭐️⭐️۔ ناطق صاحب ایک ایسے ادیب ہیں کہ یہ کچھ بھی لکھ لیں پڑھ کر ایک عجیب ہی لطف ملتا ہے۔ ان کی پہلی کتاب میں نے "نولکھی کوٹھی" پڑھی تھی اسکے بعد یہ دوسری کتاب پڑھی اور بہت لطف ملا۔ ناطق صاحب نے اس کتاب میں کمال کے افسانے لکھے ہیں اور ہر افسانہ ہمارے معاشرے کے بارے میں ہے جس سے بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کو ملتا ہے اس میں ہر طرح کا افسانہ ہے چاہے وہ دکھی ہو ، مزاح ہو یا جنسی۔ ہر افسانہ پڑھ کر مزہ آیا اور ہر لفظ کمال ترتیب دیا ہے
ویسے سچی بات کروں تو مجھے کئی افسانوں کی سمجھ نہیں آتی۔ اس میں مصنف کا کوئی دوش نہیں، میری اپنی عقل شاید ایک ایک حد سے آگے کا پیغام سمجھنے سے قاصر ہے۔ اس کتاب میں ہر افسانہ اپنے پنجاب کی مٹی اور اس کے ماحول کے پس منظر میں ہے۔ اور منظر نگاری ایسی خوبصورت کہ میں نے اپنے آپ کو وہاں کھڑے محسوس کیا۔
It was an amazing book. Truly depicts the issues and problems deeply rooted in our society that we often ignore and don't speak about often or May be we don't want to speak about it.