مولانا عبدالحلیم شرر نے سیرت طیبہ پر جو بے مثال کام کیا ہے، وہ جویائے حق کے نام سے ایک تاریخی ناول ہے۔ اس ناول کا بنیادی کردار جلیل القدر صحابی رسول حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کی ذاتِ گرامی کو بنایا گیا ہے۔ اس ناول میں حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ جن کا پہلا نام ’’ماہ بہ‘‘ تھا، وہ اپنے اسی نام سے ایک معروف عیسائی راہب بحیرہ کو خط لکھا کرتے تھے۔ ان خطوط کے ذریعے حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے حضور خاتم النّبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری حیاتِ مبارکہ، عربوں کا طرزِ زندگی، اعلانِ نبوت پر اہلِ مکہ و دیگر کفار و مشرکین کا ردّعمل، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ان کے ساتھ حسنِ سلوک، یہودیوں کی چالبازیاں، مکہ و طائف اور دیگر قبائل کے لوگوں کا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رویہ، صحابہ کرام کی آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم سے والہانہ محبت، مختلف غزوات و سرایا میں مسلمانوں کی جاںفروشی بہادری اور آرزوئے شہادت، فتحِ مکہ، حجۃالوداع، حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصالِ پُرملال، حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کا خلیفہ بنایا جانا اور آپ کی خلافت کے حالات سے لے کر حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت کے احوال کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔
Abdul Halim Sharar was a prolific Indian Urdu language author, playwright, essayist and historian from Lucknow. He left behind, in all, hundred and two books. He often wrote about the Islamic past and extolled virtues like courage, bravery, magnanimity and religious fervour. Malikul Azia Varjina (1889), Firdaus-e-Bareen (1899), Zawal-e-Baghdad (1912), Husn ka Daku (1913–1914), Darbar-e-Harampur (1914) and Fateh Maftuh (1916) are some of his famous novels.
His book Guzishta Lucknow is still considered as one of the best narrative describing the genesis of the city and its culture of Lucknow.
অষ্টম শ্রেণীতে পড়াকালীন ইসলামী সাধারণ জ্ঞান প্রতিযোগিতায় জেলা পর্যায়ে প্রথম হয়ে এই বইটি পুরস্কার পেয়েছিলাম।
পারস্যের এক অগ্নি উপাসক এর পুত্র মাহবা, ছোটবেলাতেই গৃহত্যাগ করেছিলেন মহাসত্যের খোঁজে। সারা জীবন সত্যের অনুসন্ধান করতে করতে শেষ বয়সে এসে প্রিয় নবীজির দর্শনে লাভের মাধ্যমে ইসলামের সত্যের সুধা পান করে মহিমান্বিত হন। নাম হয় সালমান ফারসি (রা:)
মহাসত্যের সন্ধানে তার সারা জীবনের ত্যাগ অতুলনীয় হয়ে বইয়ের পাতায় পাতায় ফুটে উঠেছে।