Jump to ratings and reviews
Rate this book

Home girl ہوم گرل

Rate this book
کیسا ہو اگر آپ کی امی اچانک حیران رہ جائیں صاف ستھرا کمرا، سمٹی ہوئی الماری، چمکتا فرش دیکھ کر. اور یہ سب سال میں ایک دفعہ نہ ہو بلکہ ہمیشہ آپ کا کمرہ ایسا ہو۔اور آہستہ آہستہ پورا گھر امی کے کہے بغیر ایسا لگنے لگے. سوچنے میں کیسا فینٹیسی ورلڈ جیسالگتا ہے ….لیکن یہ سب “ہوم گرل” سے ممکن ہوسکتا ہے …سچ میں یقین نہیں آتا تو اسے ایک دفعہ پڑھ کے دیکھئے. اسی لیے ہوم گرل پاکستان بھرکی لڑکیوں سے زیادہ ان کی ندرت بہنوں میں مقبول ہو رہی ہے. تو آپ بھی اپنے لیے اور اپنی امی کے لیے ابھی اسے آرڈر کیجئے ۔

93 pages, Unknown Binding

32 people are currently reading
305 people want to read

About the author

Nemrah Ahmed

23 books1,319 followers
Nimra Ahmed Khan is a writer. Nemrah ahmed (also known as nimra ahmed or nemrah niazi) is a young pakistani novelist۔ She is the CEO of "Zanjabeel". Her first novel was published in Khwateen Digest.

Ratings & Reviews

What do you think?
Rate this book

Friends & Following

Create a free account to discover what your friends think of this book!

Community Reviews

5 stars
62 (52%)
4 stars
30 (25%)
3 stars
20 (17%)
2 stars
5 (4%)
1 star
0 (0%)
Displaying 1 - 12 of 12 reviews
Profile Image for Zubaa Abdulkhaliq.
327 reviews15 followers
October 15, 2021
Fantastic!
A must-read for every girl! Plus it should be read several times. An excellent topic choice by Nemrah as always. This book would be a great addition to girls' curriculum.
Profile Image for Rabia.
233 reviews66 followers
February 1, 2022
ایک اچھی اور چھوٹی سی کتاب سال 2022 کے شروع میں، نمرہ احمد ایک اچھی لکھاری ہیں اور ان کے قلم سے لکھی کتاب کو تمام پڑھنے والے اپنا سمجھ کے پڑہتے اور سراہتے ہیں.
یہ کتاب حنین یوسف کی ہے جو اپنے آپ کو ہوم گرل کہتی ہیں. اور ان کی نظر میں ہوم گرل وہ ہے جو صاف ستھری ہو، گھر، کچن، لباس، جسم سب کو ایک ہی وقت میں صاف رکھے.
بہت اچھی باتیں لکھی جن کو پڑھ کر مجھے اپنا جائزہ بھی لینا پڑا. اور امی خاتون کو بھی خوش کرنے کا بہترین حل ہے اس کتاب میں جو کے کوئی بھی لڑکی کر سکتی آسانی سے ہی.
اب اس کتاب کو مد نظر رکھتے ہوئے اگر ہم اپنے دین کو دیکھیں یہ سب ہمارے ایمان میں شامل ہے. ہمارا دین بھی صفائی کا درس دیتا ہے. اور اسکو ہمارے ایمان کا حصہ بنا دیا گیا ہے.
اور اگر ہم معاشرے کی بات کریں لوگ اپنے آپ میں جیسے بھی ہوں، دوسرے کو برداشت نہیں کر سکتے ہیں اگر وہ گندگی کا مالک ہو. دنیا کا حال غلام عباس کی کہانی اوور کوٹ جیسا ہے. اوپر سے چمک دھمک اور اندرونی معاملات میں بوسیدہ اور بدبودار.
مجھے ایک بات جو کتاب میں اچھی نہیں لگی اپنی ہی ماں کو مختلف مقامات پر ملامت کرنا اور خود کو ماں کی نظر میں کوسنا...
باقی تمام شادی شدہ اور غیر شادی شدہ کو میں کہوں گی اس کتب کو لازمی پڑھیں یہ کتاب آپ کے چھوٹے چھوٹے نقائص کو بھی دور کر دےگی.
انشاءاللہ
Profile Image for Misbah Alam.
79 reviews4 followers
August 8, 2025
First of all, it’s so good to meet you again, Haneeeen!!
And second, this is a MUST HAVE BOOK for girls. Every single chapter was AMAZING and I loved every single thing about it!
Packed with practical tips, motivation, guidance and Nemrah Ahmed’s signature warmth, Home Girl feels like having a big sister by your side, guiding you through life with style, neatness and confidence.
Profile Image for Ume.
10 reviews43 followers
July 7, 2021
I highly recommend this Power packed small dose of manners & etiquettes for everyone especially for girls. 👍🏻
Profile Image for Zizi.
19 reviews
June 15, 2025
It will teach you many little things! feels like it was written by a desi mom! but recommended!!!
Profile Image for Hanzy.
433 reviews27 followers
January 17, 2022
A definite recommendation for preteens, teens and every other young woman who wasn’t blessed with parents or a family who’d teach them certain necessities in life.

Nemrah has a way of making the most mundane things seem interesting as she does in this book through it’s narration by a familiar character, Haneen Yousuf. Covers some basics of home economics, hygiene, etiquettes, and mannerisms among everything else.

Profile Image for Hida Abro.
22 reviews
August 19, 2024
کتاب: ہوم گرل۔

مصنفہ: نمرہ احمد۔

قیمت: 700/-۔

درجہ بندی: 3/5۔

صفحات: 93۔

صنف: سیلف-ہیلپ۔

تعارف مصنفہ:

نمرہ احمد اردو ادب کی نامور شخصیات میں سے ایک ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کے یہ ایک بہترین مصنفہ ہیں۔ ان کے لکھنے اور پلاٹنگ کا طریقہ تمام مصنفین سے منفرد ہے۔

نمرہ احمد قرآن کی طالبہ ہیں، تو ان کی تمام تر ناولز میں ہمیں قرآن کریم کی تعلیمات ملتی ہیںں اور وہ اپنے ناولز میں قرآن کا ذکر اتنے احسن طریقے سے لکھتی ہیں جو انسان پڑھے تو خود بخود اس کے سحر میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ ان کی ناولز سے بہت سے لوگ متاثر ہوئے ہیں اور ان کی زندگی ہی تبدیل ہوکر رہ گئی ہے۔ اور وہ تبدیلی بہت ہی پازیٹیو تبدیلی ہے۔

مجھے ذاتی طور پر ان کی لکھنے کا طریقہ بہت ہی پسند ہے۔

سرورق:

ہوم گرل کا سرورق بہت ہی دلکش ہے۔ پہلی نظر پڑتے ہی اس کو خریدنے کا من کرتا ہے۔

تبصرہ:

ہوم گرل کی صنف سیلف-ہیلپ ہے اور اس کی کل صفحات 93 ہیں۔ اس کتاب کو نمرہ نے حنین یوسف کی کردار کو استعمال کرکے اس طرح لکھا ہے، جیسے یہ سب نمرہ نے نہیں حنین نے لکھا ہے۔ اس پوری کتاب میں مجھے بس ایک یہ چیز ہی پسند آئی باقی مجھے یہ کتاب اتنا خاص اچھا نہیں لگا جیسے ان کے باقی کے کُتب لگی تھی۔ یہ کتاب نوخیز لڑکیوں کے لیے بہترین ثابت ہوسکتی ہے۔

اس کتاب میں نمرہ نے کئی بار ایک بات بولی ہے کہ یہ ٹوٹکوں کی کتاب نہیں ہے۔ پر جس طرح اس میں مصنفہ نے سیلف گرومنگ اور گھر کی اندورنی سجاوٹ کی بات کی ہے، تو مجھے یہ ٹوٹکوں کی ہی کی کتاب لگی ہے۔

میں ہمیشہ سے نمرہ احمد کی لکھنے کی فین رہی ہوں اور یہ ضروری بات نہیں ہے کہ، آپ کو اپنے پسندیدہ مصنفہ کی لکھی ہوئی ہر کتاب ہی پسند آئے۔

باقی یہ کتاب میں نوخیز لڑکیوں کے لیے ہی refer کروں گئی۔
9 reviews
May 11, 2025
Assalamualaikum yey kitab ka review mey ney goodreads mey nahee deykha tha bas mujhey is kitaab ka title acha laga tou mey ney isey aik adventurous kitaab samajh key parhlee 😂. Achee thee liken jaisa imagin kiya tha ofcourse vaisee nahee 😛.Yey kitaab aap ko saaf safahi key bauhaut achey aur bahtareen tips and tricks bataey gee aur is key illawa aur bhi bauhaut kuch jo aaj sey peyhley aap ko kisi ney nahee batai hoogee. Mey chahtee hoon key real life mey bhi kaash mujhey koi itna acha samjhata.Love you Hunain and Nimra Ahmed jee. 🥰
Displaying 1 - 12 of 12 reviews

Can't find what you're looking for?

Get help and learn more about the design.