Riaz Ujjan221 reviews4 followersFollowFollowFebruary 19, 2024باری علیگ کی کتاب کمپنی کی حکومت سے کسی حد تک متاثر تھا. جب اس کتاب کا معلوم ہوا تو ڈھونڈ نکالا اور پڑھنا شروع. جیسے جیسے پڑھتا گیا مایوس ہوتا گیا. یہ کتاب تاریخ اسلام کے شروعاتی قاری کیلئے تو مفید ہے کیونکہ اس میں چیدہ چیدہ اور مختصر بیان ہے.