Jump to ratings and reviews
Rate this book

Multan-e-Maa / ملتان ما

Rate this book

151 pages, Hardcover

First published December 1, 2021

2 people want to read

About the author

Ikramullah

13 books7 followers
Ikramullah was born in 1930 in Jandiala, India, and finished primary school in Amritsar. After partition, he moved to Multan where he earned a bachelors degree before proceeding on to the University Law College in Lahore for LLB. He joined the Insurance trade in 1965, after practicing as an independent lawyer. His first collection of short stories ‘Jungle’ was published in 1962 to critical acclaim, followed by several other works of fiction including ‘Badaltey Qalib’, ‘Sawa Naizey Par Sooraj’ and ‘Saaye Ki Awaz’. He also translated Chinua Achebe’s ‘Things Fall Apart’ as ‘Bikharti Duniya’ on behalf of National Book Foundation.

Ratings & Reviews

What do you think?
Rate this book

Friends & Following

Create a free account to discover what your friends think of this book!

Community Reviews

5 stars
1 (33%)
4 stars
0 (0%)
3 stars
0 (0%)
2 stars
1 (33%)
1 star
1 (33%)
Displaying 1 of 1 review
Profile Image for فیصل مجید.
203 reviews10 followers
March 4, 2026
ملتانِ ما از اکرام اللّٰہ

ڈیڑھ سو صفحات مشتمل یہ کتاب اکرام اللّٰہ کی یادداشتیں ہیں اور ملتان شہر کی تاریخ کو بیان کرتی ہے۔ اسے سنگِ میل پبلیکیشنز نے احسن انداز سے شائع کیا ہے۔
تقسیمِ ہند کے ابتدائی سالوں میں اکرام صاحب ملتان اپنی کالج کی تعلیم مکمل کرنے گئے۔ تقسیمِ ہند اور انگریزی نظام کے اثرات نمایاں تھے۔ آبادی مختلف اقوام پر مشتمل تھی۔ لیکن مقامی اور مہاجر کی تقسیم نہایت واضح تھی۔ ملتان شہر کو ایسا لگتا ہے اکرام صاحب نے گھول کر پی لیا ہے۔ اب چاہے اس شہر کی تاریخ ہو یا ثقافت، زبان ہو یا ادب، کھیل ہو یا ادبی سرگرمیاں، غرض ہر پہلو سے اس شہر کو بیان کیا ہے۔ اور اس شہر کے ادیبوں اور دیگر مشاہیر کا ذکر ملتا ہے۔ اور سب خاص بات اس کتاب کا اختصار ہے۔
آج پاکستانی معاشرہ دنیا کے بدعنوان ترین معاشروں میں شمار ہوتا ہے۔ شروع میں ایسا نہیں تھا۔ اکرام صاحب اسکی وجہ تقسیمِ ہند کے نتیجے میں جائیداد اور املاک کی غیر عادلانہ تقسیم بتاتے ہیں جسکے نتیجے میں معاشرے میں دولت سمیٹنے کی دوڑ جو شروع ہوئی وہ آج تک جاری ہے۔ جائیداد اور املاک کا بغیر محنت کے مل جانا معاشرتی برائیوں کی بنیادی وجہ ہے۔
میں نے مختصراً اس کتاب کے بارے میں بیان کیا ہے۔ تفصیل کے لئے کتاب کا مطالعہ اہم اور لازمی ہے۔

از Faisal Majeed
Displaying 1 of 1 review