What do you think?


Dasht e Wafaa by Agha Gul
Ratings & Reviews
Friends & Following
Create a free account to discover what your friends think of this book!
Community Reviews
Displaying 1 - 3 of 3 reviews
June 11, 2022
ستر کی دہائی میں بلوچ نوجوانوں کے پہاڑوں پر چلے جانے کے پس منظر میں لکھا گیا ناول جس میں تعلیم یافتہ بلوچ نوجوانوں کی دہری زندگی ہے کہ کس طرح وہ سرکاری ملازمت بھی چاہتے ہیں لیکن سرکار کے خلاف لڑنے والوں سے ہمدردی بھی رکھتے ہیں۔ ناخواندہ بلوچ نوجوانوں کو سردار کس طرح استعمال کرتے ہیں اور ان کو استعمال کرکے خود کیسے فائدے اٹھاتے ہیں۔
ایک چشم کشا ناول
ایک چشم کشا ناول
December 21, 2022
یہ ناول بلوچستان میں فوجی آپریشن کے تناظر میں لکھا گیا ہے، بتانے کی کوشش کی گئ ہے کہ کس طرح بلوچ قوم کو ظلم کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ اسی تاریخ کے درمیان دو دوستوں اور ایک لڑکی کو بھی لایا گیا ہے، ان کی پریم کتھا بھی کوئی عام نہیں ہے۔ ناول بہت اچھا لکھا گیا ہے لیکن ٹائپنگ کی غلطیاں بے شمار ہیں۔۔۔
March 3, 2025
A good read indeed.
Some excerpts:
"دنیا کی سب سے بڑی آبی طاقت عورت کے آنسو ہیں۔"
"بھٹو کو ہٹا کے ضیاالحق امریکی مینڈیٹ لے کے آئے۔"
Some excerpts:
"دنیا کی سب سے بڑی آبی طاقت عورت کے آنسو ہیں۔"
"بھٹو کو ہٹا کے ضیاالحق امریکی مینڈیٹ لے کے آئے۔"
Displaying 1 - 3 of 3 reviews



