Palwasha Here247 reviews22 followersFollowFollowNovember 13, 2023تم لوگوں میں تو مردوں والی کوٸی بات ہی نہیں۔ملاٸکہ کی بات پر وہ دونوں تڑپ کر سیدھے ہوۓ تو ان کے تاثرات پر اسے اپنے الفاظ کا احساس ہوا۔اس ناول میں کردار بہت خوب لکھے گۓ ہیں پلاٹ بھی لاجواب ہے۔good-romance