Zahir Dehlvi

Zahir Dehlvi’s Followers (1)

member photo

Zahir Dehlvi



ا ہوئے۔ بارہ سال کی عمر میں آپ فارسی کی درسی کتابیں اور عربی کی چندابتدائی کتابیں پڑھنے پائے تھے کہ دربار شاہی میں ملازم ہوگئے۔ ان کے والد خوش نویسی میں بہادر شاہ ظفر کے استاد تھے۔ظہیر ترقی کرکے بہادر شاہ ظفر کے داروغۂ ماہی ومراتب مقرر ہوئے اور راقم الدولہ خطاب پایا۔ شعروسخن کا شوق کم سنی سے تھا۔ذوق کے شاگرد تھے۔۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی کے بعد پہلے بریلی پھر رام پور چلے گئے۔ کچھ عرصہ بعد اخبار ’’جلوۂ طور‘‘ کے ایڈیٹر ہوگئے جو بلند شہر سے نکلتا تھا۔ مہاراجا الور نے ان کے مضامین کو بہت پسند کیا اور ان کو الور بلا لیا۔ وہاں کی سازشوں سے دل برداشتہ ہو کر جے پور میں تقریباً انیس برس رہے۔ پندرہ برس ٹونک میں رہے۔ آخری عمر میں حیدر آباد(دکن) چلے گئے او روہیں مارچ۱۹۱۱ء میں انتقال ہوا۔

Average rating: 3.81 · 102 ratings · 19 reviews · 1 distinct workSimilar authors
Dastan-e-Ghadar: The Tale o...

3.82 avg rating — 103 ratings9 editions
Rate this book
Clear rating

* Note: these are all the books on Goodreads for this author. To add more, click here.



Is this you? Let us know. If not, help out and invite Zahir to Goodreads.