Shafqat Naghmi

Shafqat Naghmi’s Followers (1)

member photo

Shafqat Naghmi



شفقت حسین نغمی کا تعلّق ضلع اٹک کے گاؤں بہبودی سے ہے۔ کہانیاں سننے کا آغاز اپنی پھوپھی اور پڑھنے کا آغاز اس زمانے میں چَھپنے والی بچوں کی کتابوں اور دیو مالائی داستانوں سے کیا۔ ابنِ صفی سے تعارف ہوا تو ان کی ساری کتابیں پڑھ گئے۔ گورنمنٹ کالج لاہور پہنچے تو احساس ہوا کہ ستاروں سے آگے بھی جہاں آباد ہیں۔ مُنشی پریم چند سے آغاز کر کے سعادت حسن منٹو تک ہر قابلِ ذکر مصنف کو پڑھ ڈالا۔ کالج میں شاعری کی اور دو سال تک بہترین شاعر کا انعام بھی ملا۔ کئی کہانیوں کے تراجم رسالوں میں چَھپے۔ اردو ادب کے بعد اگلا پڑاؤ انگریزی ادب کا تھا۔ کوئی قابلِ ذکر ناول نہیں چھوڑا۔ ہاں، البتہ جیمز جوئس کے یولیسس (Ulysses) کو ہاتھ لگایا اور بلبلاتے ہوئے ہاتھ اٹھا لیا۔ آج کل پھر اس سنگِ گراں کو اٹھانے کی کوشش میں ہیں۔ اسی دوران رُوسی اور لاطینی امریکی ادب سے تعار ...more

Average rating: 2.5 · 4 ratings · 3 reviews · 3 distinct worksSimilar authors
Saat Janam / سات جنم

2.50 avg rating — 4 ratings
Rate this book
Clear rating
Chain of Being

0.00 avg rating — 0 ratings — published 2005
Rate this book
Clear rating
Saat Janaam by Shafqat Naghmi

0.00 avg rating — 0 ratings
Rate this book
Clear rating

* Note: these are all the books on Goodreads for this author. To add more, click here.



Is this you? Let us know. If not, help out and invite Shafqat to Goodreads.