Alfaaz Jee > Alfaaz's Quotes

Showing 1-3 of 3
sort by

  • #1
    Jaun Elia
    “تاریخ کے حساس اِنسانوں نے اپنی زِندگی کا زیادہ حصّہ اداس رہ کر گزارا ہے۔
    زِندگی میں خوش رہنے کے لیے بہت زیادہ ہمّت بلکہ بہت زیادہ بےحسی چاہیے۔

    جون ایلیأ”
    ― Jaun Elia

  • #2
    Jaun Elia
    “کسی کے پاس رہنا ہو تو تھوڑا دور رہنا چاہے”
    ― Jaun Elia

  • #3
    Jaun Elia
    “عجب اِک شور سا بپا ہے کہیں
    کوئی خاموش ہو گیا ہے کہیں

    ہے کچھ ایسا کہ جیسے یہ سب کچھ
    اب سے پہلے بھی ہو چکا ہے کہیں

    تجھ کو کیا ہو گیا کہ چیزوں کو
    کہیں رکھتا ہے ڈھونڈتا ہے کہیں

    تو مجھے ڈھونڈ میں تجھے ڈھونڈوں
    کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں

    جون ایلیا”
    ― Jaun Elia