Noor Us > Noor's Quotes

Showing 1-3 of 3
sort by

  • #1
    Jalal ad-Din Muhammad ar-Rumi
    “Set your life on fire. Seek those who fan your flames”
    Rumi

  • #2
    Ashfaq Ahmed
    “تمہیں حاصل کرنے کے لئے میرے جو قدم اٹھیں گے،مجھے ان پر پورا بھروسہ ہے۔ میں ایک دن تمہیں لینے آؤں گا۔ خواہ میری راہ میں جہنم ہی کیوں نہ حائل ہو جائے۔”
    Ashfaq Ahmed, Gadaria: Ujlay Phool / گڈریا: اجلے پھول

  • #3
    Ashfaq Ahmed
    “میرا اب بھی یہی ایمان ہے کہ انسان کائنات کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ وہ ستاروں پر کمند ڈال سکتا ہے پہاڑوں کے دل چیر دیتا ہے۔ آسمان و زمین کی ہر قوت کو مسخر کر لیتاہے لیکن جذبہ آفرینش کی رو کو اپنی مرضی سے نہیں بہا سکتااور فطرت کے تخلیقی منصوبوں میں دخل نہیں دے سکتا۔ توشے بلے کی مجھے ضرورت تھی مادر فطرت کو نہ تھی۔”
    Ashfaq Ahmed, Gadaria: Ujlay Phool / گڈریا: اجلے پھول



Rss