Arooj Mughal > Arooj's Quotes

Showing 1-4 of 4
sort by

  • #1
    Umera Ahmed
    “Pehlay pehlay apnay haath say banaye hue butt say piyaar hojata hai phir apnay aap say ishq hojata hai phir apnay aap ko aadmi kaamil samajhnay lagta hai.”
    Umera Ahmed

  • #2
    Umera Ahmed
    “زندگی میں انسان کو ایک عادت ضرور سیکھ لینی چاہیے جو چیز ہاتھ سے نکل جائے اسے بھول جانے کی عادت. یہ عادت بہت سی تکلیفوں سے بچا دیتی ہے.”
    Umera Ahmed, Amarbel/امربیل

  • #3
    Umera Ahmed
    “زندگی میں ھم کبھی نہ کبھی اس مقام پر آجاتے ہيں جہاں سارے رشتے ختم ہو جاتے ہيں. وہاں صرف ھم ہوتے ہيں اور اللہ ہوتا ہے. کوئ ماں باپ کوئ بہن بھائ کوئ دوست نہيں ھوتا. پھر ہمیں پتا چلتا ہے کہ ھمارے پیروں کے نيچے زمين ہے نہ ھمارے سر کے اوپر کوئ آسمان، بس صرف ايک اللہ ہے جو ہميں اس خلا ميں بھی تھامے ہوۓ ہے . پھر پتا چلتا ہے ہم زمين پر پڑی مٹی کے ڈھير ميں ايک زرے يا درخت پر لگے ہوۓ پتے سے زيادہ کی وقعت نہيں رکھتے. پھر پتا چلتا ہے کہ ہمارے ہونے يا نہ ہونے سے صرف ہميں فرق پڑتا ہے. صرف ہمارا کردار ختم ہو جاتا ہے. کاينات ميں کوئ تبديلی نہيں آتی . کسی چيز پر کوئ اثر نہيں پڑتا”
    Umera Ahmed, Peer-e-Kamil/پیر کامل

  • #4
    Umera Ahmed
    “what is next”
    umera ahmad



Rss
All Quotes



Tags From Arooj’s Quotes