Pakistani Readers discussion
(Urdu Literature) اردو ادب
>
اُردو ناول کی ہاف سینچری۔۔
date
newest »


میرے پسندیدہ ناول میں بعد میں لکھوں گا.


١. گلیوں کے لوگ از اقبال حسن خان
٢. پندرہ جھوٹ اور تنہائی کی دھوپ (چار ناولٹ) از محمد اقبال دیوان
٣. آتش زاد از ناصر ملک
٤. جوگی از انوار صدیقی
٥. پیرِ کامل از عمیرہ احمد
٦. راجہ گدھ از بانو قدسیہ

(1) Altaf Fatima's : Dastak na do & Khwab Gar
(2) Aakhri Sawariyan: Syed Muhammad Ashraf
(3) Shehr e Madfoon : Khalid Fateh Muhammad
(4) Koh e GiraaN: Khalid Fateh Muhammad
(5) Dasht e Khwab ke Musfair; Aankhen Aahan Posh & Road to Mohen jo Daro by Naheed Sultan Mirza;
(6) Mushkpur ki Malika: Muhammad Atif Aleem
(7) Tamas: Bisham Sahini
(8) Jhoota Sach : Yashpal
(9) Abdal Bela's novels especially Mao Mehwaal and Sain Baggu Shah
(10) Bay Watan by Ashraf Shad
(11) Jungle Main Mungle : Anees Ahmed
(12) Na-tamam : Muhamamd Asim Butt
(13) Naimat Khana (Khalid Jawed)
(14) Rafta : Saleem Shahid
(15) Kaghazi Ghaat : Khalida Hussain
(16) Kanjri Ka Pul (Yunus Jawed)

١. گلیوں کے لوگ از اقبال حسن خان
٢. پندرہ جھوٹ اور تنہائی کی دھوپ (چار ناولٹ) از محمد اقبال دیوان
٣. آتش زاد از ناصر ملک
٤. جوگی از انوار صدیقی
٥. پیرِ کامل از عمیرہ احمد
٦. راجہ..."
Raja Gidh by Bano Qudsia is worth a read.

١. گلیوں کے لوگ از اقبال حسن خان
٢. پندرہ جھوٹ اور تنہائی کی دھوپ (چار ناولٹ) از محمد اقبال دیوان
٣. آتش زاد از ناصر ملک
٤. جوگی از انوار صدیقی
٥. پیرِ کامل از..."
جی ہاں.

thank you .. please share your favorite"
I dont read urdu novels
Guess im gonna try a few from ur list


his two novels Shaheen and Akhri Chattan as drama series.Both were interesting.Umrao Jan Ada has twice been adapted as a movie by the Indian film industry,I like both versions.Siddiq Salik's non-fiction books are much better than his novels.

رات آتی ہے تو میرے جیسے مزدور پیشہ لوگ اپنے تاریک خوابوں کو رات کی ہی تاریکی میں دھو دھو کر اپنے تاریک گناہگار دل کے تاروں پر ہی لٹکا دیتے ہیں.
ایسی ہی کسی رات کا ماجرا ہے کہ اپنی کمیں گاہ سے نکل کر میں نے اپنی بُوتھی آسمان کی طرف کی، جیسے کہ سیّار ہینکتے وقت کرتے ہیں. ایک لمحے کے ہزارویں حصے میں بہت سے شکوے جو کبھی زبان پر نہیں آتے، دل ہی دل میں اسی ذاتِ پاک سے کردیے جو کبھی اس گناہگار سے غافل نہ ہوئی. میرے قدم محمد رفیع الدین کی جائے عافیت کی طرف بڑھ گئے کہ پیٹ کا دوزخ کہیں بیٹھ کر بھرا جاسکے.
رفیع الدین اور میں جب ان مکانوں کے سامنے گزرے جہاں زندگی کا راوی انکے مکینوں کے لئے چین ہی چین لکھتا ہے. ایک بالکونی پر ایک تابناک چہرہ نجانے کیوں ایک لمبے، الجھے بالوں اور داڑھی والے میرے جیسے فلسفی اور چشمہ لگے اس جنوبی پنجاب کے پسماندہ اور غریب نو آموز شاعر جو مجھے کبھی کبھار فلم "محبتیں" کا شاہ رخ خان دکھتا ہے، کو محویت سے دیکھے جا رہا تھا.
حُسن اور شان و شوکت کے اس نظارے نے جب مجھ میں ایک احساسِ کمتری کا آخری درجہ کا احساس بھرا تو میرے منہ سے صرف اتنا ہی نکل پایا.
"رفیع ان بڑے بنگلوں میں کون رہتا ہے"
رفیع نے بیدم وارثی کی غزل کو روک کر میری طرف اور پھر بالکونی کی طرف دیکھا اور پھرمیری طرف یوں ہاتھ ہلایا جیسے ایک دہقان طویل مشقت کے بعد روٹی سے مکھی اڑاتا ہے اور کہا
"ہمارے جیسے عام گوشت پوست سے بنے لوگ".

رات آتی ہے تو میرے جیسے مزدور پیشہ لوگ اپنے تاریک خوابوں کو رات کی ہی تاریکی میں دھو دھو کر اپنے تاریک گناہگار دل کے تاروں پر ہی لٹکا دیتے ہیں.
ایسی ہی کسی رات کا ماجرا ہے..."
عمدہ تحریر



٭ آگ کا دریا قرۃ العین حیدر
٭ اداس نسلیں عبداللہ حسین
٭نادار لوگ عبداللہ حسین
٭ جانگلوس شوکت صدیقی
٭خدا کی بستی شوکت صدیقی
٭راجہ گدھ بانو قدسیہ
٭راکھ مستنصر حسین تاررڑ
٭خس و خاشاک زمانے مستنصر حسین تاررڑ

میں نے زیادہ تو نہیں پڑھے ناولز مگر
دستک نہ دو از الطاف فاطمہ،
بیس سو گیارہ از محمد خالد اختر،
یا خدا از قدرت اللہ شہاب بہت زیادہ پسند آئے ہیں۔
بلونت سنگھ کا رات چور اور چاند اور نسیم حجازی کے ناولز بھی اچھے کی ذیل میں آتے ہیں۔
عمیرہ پر کچھ کہنا تھریڈ کو مقصد سے ہٹانے کا باعث بن سکتا ہے۔
Nirmala by Prem Chand
Emergency by Siddiq Salik
Shaheen and Akhri Chatan by Naseem Hijazi