Pakistani Readers discussion

32 views
(Urdu Literature) اردو ادب > فرشتے مناجات لکھتے تھے

Comments Showing 1-1 of 1 (1 new)    post a comment »
dateUp arrow    newest »

message 1: by Salman (new)

Salman Tariq (salmanahmedtariq) | 236 comments فرشتے میری مناجات لکھتے تھے، لیکن
خدا سے میری شکایات کاٹ دیتے تھے

اِسی لئے مجھے عادت ہے تیز بولنے کی
کہ بچپنے میں بڑے بات کاٹ دیتے تھے

غلط سوال بہت پوچھتا تھا سو استاد
مرے درست جوابات کاٹ دیتے تھے

وہ وقت شب میں مجھے کاٹنے کو آتا تھا
جو دن میں آپ مرے ساتھ کاٹ دیتے تھے

عمیر نجمی


back to top