Discover new books on Goodreads
Meet your next favorite book
“کسی چیز کو صرف میری محبت میرے پاس نہیں لا سکتی.”
― Amarbel/امربیل
― Amarbel/امربیل
“زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمرامائز کہتے ہیں. پرسکون زندگی گزارنے کے لئیے اسکی ضرورت پڑتی ہے.جس چیز کو تم بدل نہ سکو اسکے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو مگر اپنی کسی بھی خواہش کو جنون مت بنایا کرو. زندگی میں کچھ چیزیں اسي ہیں جو ہمیں نہیں مل سکتيں. چاہے ہم روۓ چلائيں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں کیونکے وہ کھخ دوسرے کے لیے ہوتی ہیں جیسے تمہارے پیرنٹس کسی اور کے پیرنٹس ہیں. تمہارا گھر کس اور کا گھر ہے مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہوتا کہ زندگی میں ہمارے لیے کچھ ہوتا ہی نہیں. کچہ نا کچھ ہمارے لیے بھی ہوتا ہے.”
― Amarbel/امربیل
― Amarbel/امربیل
“Pehlay pehlay apnay haath say banaye hue butt say piyaar hojata hai phir apnay aap say ishq hojata hai phir apnay aap ko aadmi kaamil samajhnay lagta hai.”
―
―
“ہم سب ایک rotten system کی پیداوار ہیں اور اسی میں رہ رہے ہیں. دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنا گریبان اور دامن دیکھنا بہت ضروری ہے. اپنے کپڑوں پر دھبے لے کر دوسروں کے داغ دکھانا حماقت کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے. اور تم یہی کرنے کی کوشیش کن رہی ہو." علیزہ خاموش ہو گئ.”
― Amarbel/امربیل
― Amarbel/امربیل
“Kaisi Duniya Hai, Logon Ke Ajeeb-O-Gareeb Sawal Jawab Se Kitne Pareshaan Hain Aur,
Ek Din Jab Allah Tallh Sawal Jawab Karega Tou Uski Fikr Hi Nahi.
Ya Allah Khair.”
― Shahr E Zaat/شہر ذات
Ek Din Jab Allah Tallh Sawal Jawab Karega Tou Uski Fikr Hi Nahi.
Ya Allah Khair.”
― Shahr E Zaat/شہر ذات
Ghazala’s 2025 Year in Books
Take a look at Ghazala’s Year in Books, including some fun facts about their reading.
Ghazala hasn't connected with their friends on Goodreads, yet.
Polls voted on by Ghazala
Lists liked by Ghazala

