“ہم سب ایک rotten system کی پیداوار ہیں اور اسی میں رہ رہے ہیں. دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنا گریبان اور دامن دیکھنا بہت ضروری ہے. اپنے کپڑوں پر دھبے لے کر دوسروں کے داغ دکھانا حماقت کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے. اور تم یہی کرنے کی کوشیش کن رہی ہو." علیزہ خاموش ہو گئ.”
― Amarbel/امربیل
― Amarbel/امربیل
“دنیا عورت کے ماضی کو کبھی نہیں بھولتی. دنیا صرف مرد کے ماضی کو بھولتی ہے."”
― La Hasil/لا حاصل
― La Hasil/لا حاصل
“الله کی محبّت کے سوا ہر محبّت کو زوال ہے”
― Shahr E Zaat/شہر ذات
― Shahr E Zaat/شہر ذات
“ہمارے پیچھے کیا تھا ہم بھلانا چاہتے ہیں ہمارے آگے کیا ہے ہمارے لیے ڈھونڈنا مشکل ہے. مگر کہیں نا کہیں کچھ نا کچھ تو ہمارے لیے بھی ہے.”
― Amarbel/امربیل
― Amarbel/امربیل
“زندگی میں انسان کو ایک عادت ضرور سیکھ لینی چاہیے جو چیز ہاتھ سے نکل جائے اسے بھول جانے کی عادت. یہ عادت بہت سی تکلیفوں سے بچا دیتی ہے.”
― Amarbel/امربیل
― Amarbel/امربیل
urdu lovers
— 266 members
— last activity Oct 25, 2025 10:52AM
all urdu language users+speakers+writers+lovers are welcomed to share their vision about pakistan's national language heritage. ...more
Saifuddin’s 2025 Year in Books
Take a look at Saifuddin’s Year in Books, including some fun facts about their reading.
More friends…
Polls voted on by Saifuddin
Lists liked by Saifuddin






