Discover new books on Goodreads
Meet your next favorite book

Eman Fatima

Add friend
Sign in to Goodreads to learn more about Eman.


Loading...
Umera Ahmed
“کسی چیز کو صرف میری محبت میرے پاس نہیں لا سکتی.”
Umera Ahmed, Amarbel/امربیل
tags: love

Umera Ahmed
“زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمرامائز کہتے ہیں. پرسکون زندگی گزارنے کے لئیے اسکی ضرورت پڑتی ہے.جس چیز کو تم بدل نہ سکو اسکے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو مگر اپنی کسی بھی خواہش کو جنون مت بنایا کرو. زندگی میں کچھ چیزیں اسي ہیں جو ہمیں نہیں مل سکتيں. چاہے ہم روۓ چلائيں یا بچوں کی طرح ایڑیاں ‏رگڑیں کیونکے وہ کھخ دوسرے کے لیے ہوتی ہیں جیسے تمہارے پیرنٹس کسی اور کے پیرنٹس ہیں. تمہارا گھر کس اور کا گھر ہے مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہوتا کہ زندگی میں ہمارے لیے کچھ ہوتا ہی نہیں. کچہ نا کچھ ہمارے لیے بھی ہوتا ہے.”
Umera Ahmed, Amarbel/امربیل

Umera Ahmed
“We realise our existence is confined to our being. Our demise makes not a whit difference to the world around us, nor to the scheme of things.
We come to our senses; we understand our utter insignificance.”
Umera Ahmed

Umera Ahmed
“ہم سب ایک rotten system کی پیداوار ہیں اور اسی میں ‏رہ رہے ہیں. دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنا ‏گریبان اور دامن دیکھنا بہت ‏ضروری ہے. اپنے کپڑوں پر دھبے لے کر دوسروں کے داغ دکھانا حماقت کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے. اور تم یہی کرنے کی کوشیش کن رہی ہو." علیزہ خاموش ہو گئ.”
Umera Ahmed, Amarbel/امربیل

“say your prayers regular.”
Aisha Hanif

year in books

Eman hasn't connected with her friends on Goodreads, yet.



Favorite Genres



Polls voted on by Eman

Lists liked by Eman