Ashfaq Ahmed > Quotes > Quote > Ayisha liked it
“بس عبادت کی اتنی ساری حقیقت ہے بابو لوکا!
عبادت کا بانڈھا تیار ہوسائیں کے کرم کی نظر پڑ جائےتو باگوباگ ہو جاتا ہے۔ قیمت وہ ملتی ہے جو نہ سان میں نہ گمان میں۔ پر جو بانڈھا ہی پاس نہ ہو _____ تو خالی بندے پر کیا نظر پڑنی ہے ! کدھر سے عطا آنی ہے ! کدھر سے نوازا جانا ہے ____؟؟ بانڈھا تیار رکھ اور اس کی نظر راہ دیکھ____!!”
― Mann Chalay Ka Sauda / من چلے کا سودا

No comments have been added yet.