Goodreads helps you follow your favorite authors. Be the first to learn about new releases!
Start by following Zahra Fatima.
Showing 1-2 of 2
“شامِ غم کا کچھ عالم ایسا ہوتا ہے
اندھیروں میں ساتھ میرے، جیسے کوئی سایہ بیٹھا ہوتا ہے
اس خوفناک منظر میں میرے پاس بیٹھو، مجھے سنو
مجھے حل مت بتاؤ، مجھے حل پہلے سے پتا ہوتا ہے
❤️”
― Wajood e sarkish: A Journey of Love, Pain, Healing and Self-Discovery

“ایک لڑکی زندہ دفنا دی ہے میں نے
اور چیخیں اندر دبا دی ہے میں نے
قید کر لی ہے روح بوتل میں
اور بوتل پانی میں بہا دی ہے میں نے
اب تو چار لوگ کچھ نہیں کہیں گے
”
― Harf e inkaar: 30 Days of Inspiration for the Soul
اور چیخیں اندر دبا دی ہے میں نے
قید کر لی ہے روح بوتل میں
اور بوتل پانی میں بہا دی ہے میں نے
اب تو چار لوگ کچھ نہیں کہیں گے
”
― Harf e inkaar: 30 Days of Inspiration for the Soul