Goodreads helps you follow your favorite authors. Be the first to learn about new releases!
Start by following Bushra Saeed.

Bushra Saeed Bushra Saeed > Quotes

 

 (?)
Quotes are added by the Goodreads community and are not verified by Goodreads. (Learn more)
Showing 1-1 of 1
“ہم تب خدا سے رجوع کرتے ہیں جب دنیا ہمیں رد کر چکی ہوتی ہے۔۔ تمام دروازوں سے دھتکارے جانے کے بعد ہم خدا کے در پر دستک دیتے ہیں۔۔۔ ہماری اولین ترجیح ہمیشہ دنیا ہوتی ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ ہم زرا بھی شرمندہ نہیں ہوتے۔۔۔ ہمیں لگتا ہے کے ترتیب کے ردوبدل سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ کتنی بڑی بھول ہے۔۔۔ ترتیب ہی تو اصل چیز ہے کہ کون پہلے اور کون بعد میں آتا ہے۔۔۔۔

بشریٰ سعید کے ناول "سفال گر " سے اقتباس”
Bushra Saeed, Sifaalgar / سفال گر

All Quotes | Add A Quote