Mohammad Farooq Qureshi

Mohammad Farooq Qureshi’s Followers

None yet.

Mohammad Farooq Qureshi


Born
in amritsar, India
August 26, 1929


نوجوانی میں ہی تحریک آزادی میں شامل ہو گئے اور آزاد ہند فوج کے حق میں مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس لاٹھی چارج میں مضروب ہو کر گرفتار ہوئے .
پاکستان میں حزب اختلاف کی تشکیل کے ہر موقع پر سرگرم عمل رہے ہیں عوامی لیگ میں شامل رہے پھر آزاد پاکستان پارٹی بنی تو اس کے سیکرٹری مالیت منتخب ہوئے . بعد ازاں نیشنل عوامی پارٹی کے مختلف عھدوں پر کام کیا اور متعد بار قید و بند کی صعوبتیں برداشت کی . سپریم کورٹ نے نیب پر پابندی کی توثیق کی نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بنانے میں سرگرم رہے اور اس کے جنرل سیکرٹری کے فرائض انجام دیے .
آپ نے جمہوریت کی بحالی ، شہری آزادیوں کی بازیابی اور معاشرتی عدل و انصاف کے لئے امر بھر جدوجہد کی ہے

Average rating: 4.0 · 3 ratings · 0 reviews · 1 distinct work
ابولکلام آزاد اور قوم پرست ...

really liked it 4.00 avg rating — 3 ratings — published 1991
Rate this book
Clear rating

* Note: these are all the books on Goodreads for this author. To add more, click here.



Is this you? Let us know. If not, help out and invite Mohammad to Goodreads.