Ajmal Ajmali

Ajmal Ajmali’s Followers (1)

member photo

Ajmal Ajmali


Genre


ڈاکٹر اجمل اجملی اُردو کے ترقی پسند شاعر، مترجم اور مدیر تھے۔ آپ الٰہ آباد کے ایک ادبی اور متصوفانہ گھرانے میں یکم مارچ 1935ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کے والد مولانا سیّد احمد اجملی بھی صاحبِ قلم تھے اور خانقاہ اجملیہ کے سجادہ نشین اور صوفی منش انسان تھے۔ اجمل اجملی کی ابتدائی تعلیم روایتی مشرقی انداز میں گھر پر ہی اُردو، عربی اور فارسی کی تعلیم سے شروع ہوئی۔ بعدازاں 1955ء میں بی اے، 1957ء میں ایم اے (اُردو) اور 1964ء میں ڈی فل کی ڈگریاں حاصل کیں۔ آپ نے پہلی غزل 1947ء میں لکھی تھی جو مجلہ دستور، کانپور میں شائع ہوئی۔ 1950ء میں پہلا مضمون ’’یوپی میں اُردو کا مسئلہ‘‘ مجلہ سیاست جدید، کانپور میں شائع ہوا تھا۔برصغیر کی ہندو- مسلم فرقہ واریت سے دلبرداشتہ ہوکر آپ کمیونزم کی جانب مائل ہو گئے اور 1964ء میں سوویت یونین انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے مجلے ’’سوو ...more

Average rating: 4.18 · 51 ratings · 11 reviews · 1 distinct work
Mera Daghistan / میرا داغستان

by
4.05 avg rating — 1,820 ratings — published 1972 — 32 editions
Rate this book
Clear rating

* Note: these are all the books on Goodreads for this author. To add more, click here.



Is this you? Let us know. If not, help out and invite Ajmal to Goodreads.