79,556 books
—
296,396 voters
Discover new books on Goodreads
Meet your next favorite book
“بادشاہی کا طرز وہی رہا جو بنی امیہ نے اختیار کیا تھا۔ فرق صرف یہ ہوا کہ بنی امیہ کے لیے قسطنطنیہ کے قیصر نمونہ تھے تو عباسی خلفا۶ کے لیے ایران کے کسریٰ۔”
― الخلافة والملك
― الخلافة والملك
“Problem #1: Winners and losers have the same goals.”
― Atomic Habits: An Easy & Proven Way to Build Good Habits & Break Bad Ones
― Atomic Habits: An Easy & Proven Way to Build Good Habits & Break Bad Ones
“بلاشبہ ہمارے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام صحابہ واجب الاحترام ہیں، اور بڑا ظلم کرتا ہے وہ شخص جو ان کی کسی غلطی کی وجہ سے ان کی ساری خدمات پر پانی پھیر دیتا ہے اور ان کے مرتبے کو بھول کر گالیاں دینے پر اتر آتا ہے۔ مگر یہ بھی کچھ کم زیادتی نہیں ہے کہ اگر ان میں سے کسی نے کوئی غلط کام کیا تو ہم محض صحابیت کی رعایت سے ان کو "اجتہاد" قرار دینے کی کوشش کریں۔ بڑے لوگوں کے غلط کام اگر ان کی بڑائی کے سبب سے اجتہاد بن جائیں تو بعد کے لوگوں کو ہم کیا کہہ کر ایسے "اجتہادات" سے روک سکتے ہیں۔”
― الخلافة والملك
― الخلافة والملك
“علم کی ترقی شرک کی قاتل ہے۔ اس لیے مشرکانہ مذہب علم کی ترقی کو روکنے کی کوشش کرتا ہے۔ مگر توحید کا معاملہ اس سے مختلف ہے۔ علم کی ترقی توحید کو مزید ثابت اور مستحکم بناتی ہے۔”
― Islam Dor-e-Jadid ka Khaliq by Maulana Wahiduddin Khan
― Islam Dor-e-Jadid ka Khaliq by Maulana Wahiduddin Khan
“کوئی غلط کام محض شرفِ صحابیت کی وجہ سے مشرف نہیں ہو جاتا بلکہ صحابی کے مرتبۂ بلند کی وجہ سے وہ غلطی اور زیادہ نمایاں ہو جاتی ہے۔ لیکن اس پر رائے زنی کرنے والے کو لازماً یہ احتیاط ملحوظ رکھنی چاہیے کہ غلط کو صرف غلط سمجھنے اور کہنے پر اکتفا کرے۔ اس سے آگے بڑھ کر صحابی کی ذات کو بحیثیتِ مجموعی مطعون نہ کرنے لگے۔”
― الخلافة والملك
― الخلافة والملك
Goodreads Librarians Group
— 340228 members
— last activity 10 minutes ago
Goodreads Librarians are volunteers who help ensure the accuracy of information about books and authors in the Goodreads' catalog. The Goodreads Libra ...more
Rida’s 2025 Year in Books
Take a look at Rida’s Year in Books, including some fun facts about their reading.
Polls voted on by Rida
Lists liked by Rida







