“عجب اِک شور سا بپا ہے کہیں
کوئی خاموش ہو گیا ہے کہیں
ہے کچھ ایسا کہ جیسے یہ سب کچھ
اب سے پہلے بھی ہو چکا ہے کہیں
تجھ کو کیا ہو گیا کہ چیزوں کو
کہیں رکھتا ہے ڈھونڈتا ہے کہیں
تو مجھے ڈھونڈ میں تجھے ڈھونڈوں
کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں
جون ایلیا”
―
کوئی خاموش ہو گیا ہے کہیں
ہے کچھ ایسا کہ جیسے یہ سب کچھ
اب سے پہلے بھی ہو چکا ہے کہیں
تجھ کو کیا ہو گیا کہ چیزوں کو
کہیں رکھتا ہے ڈھونڈتا ہے کہیں
تو مجھے ڈھونڈ میں تجھے ڈھونڈوں
کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں
جون ایلیا”
―
“مسئلےاگر زمین پہ پائے جاتے ہیں تو اُن کی مزاحمت بھی زمین پر کیئجے آسمان پر نہیں”
― Farnood / فرنود
― Farnood / فرنود
عروبہ’s 2025 Year in Books
Take a look at عروبہ’s Year in Books, including some fun facts about their reading.
Favorite Genres
Polls voted on by عروبہ
Lists liked by عروبہ





