“روزے آپ قضا کر سکتے ہیں مگر روزنامے میں قضا کی گنجائش نہیں ہوتی اور ہو بھی تو کیوں کر ہو جب روزنامہ محض پہلے دن اخبار کہلاتا ہے اور دوسرے دن سے ردی شمار ہوتا ہے۔”
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
“شکر گزار ہمیشہ روشن ضمیر اور روشن دماغ ہوتا ہے۔ ناشکر گزار بے ضمیر اور بد دماغ ہوتا ہے۔”
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
“رزق ہی نہیں کتابیں بھی ایسی ہوتی ہیں جن کے پڑھنے سے پرواز میں کوتاہی آجاتی ہے۔”
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
“قحط میں موت ارزاں ہوتی ہے اور قحط الرجال میں زندگی۔ مرگِ انبوہ کا جشن ہو تو قحط، حیاتِ بے مصرف کا ماتم ہو تو قحط الرجال۔”
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
“عطا کا پہلا حق یہ ہے کہ انسان اس کا شکر ادا کرے۔”
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
UMER’s 2025 Year in Books
Take a look at UMER’s Year in Books, including some fun facts about their reading.
UMER hasn't connected with their friends on Goodreads, yet.
Polls voted on by UMER
Lists liked by UMER





