Status Updates From My Temples, Too
My Temples, Too by
Status Updates Showing 1-30 of 38
Omama.
is on page 15 of 220
ان ٹیڑھے ترچھے نقوش اور تیز رنگوں میں تُم زندگی کو سمیٹ لاتے ہو اور پھررُوح کی تلاش میں نکلتے ہو۔ تاریک گلیاں جہاں بارش کے ٹھہرے پانی میں سڑک کے مدھم لیمپوں کا عکس جھلملاتا ہے اور جہاں سے وائلن کے سُر بلند ہوتے ہیں۔ یہ ہرے جنگل اور اکیلے پہاڑوں کی وادیاں۔ ان سب جگہوں میں تم منزل لیلیٰ ڈھونڈنے آئے ہو۔ بیوقوف ہو تم
"رُوح تو محض آرٹ میں ہے،انسانوں میں نہیں ہے"
— Nov 06, 2020 08:03AM
Add a comment
"رُوح تو محض آرٹ میں ہے،انسانوں میں نہیں ہے"












